Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور: فاٹا میں حفاظتی انجکشن نے دو بچوں کی جان لے لی۔فاٹا کے علاقے ناگوازئی باڑہ میں حفاظتی ٹیکوں کے ری ایکشن سے دو بچے جاں بحق اور دس بے ہوش ہوگئے ۔
تاہم چار کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا۔ واقعے کو انجکشن کا منفی ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔
تاحال اطلاعات کے مطابق واقعے کی حتمی وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=lYwDpCde_WI&feature=youtu.be