فاٹا: حفاظتی انجکشن لگنے سے دو بچے جاں بحق

اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2016 05:58pm
File Photo File Photo

پشاور: فاٹا میں حفاظتی انجکشن نے دو بچوں کی جان لے لی۔فاٹا کے علاقے ناگوازئی باڑہ میں حفاظتی ٹیکوں کے ری ایکشن سے دو بچے جاں بحق اور دس بے ہوش ہوگئے ۔

تاہم چار کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا۔ واقعے کو انجکشن کا منفی ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔

تاحال اطلاعات کے مطابق واقعے کی حتمی وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=lYwDpCde_WI&feature=youtu.be