Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ایک اور لنگراندازجہازمیں آگ بھڑک اٹھی جس پر چار گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔
جمعرات کو یارڈ میں پلاٹ نمبرساٹھ پرناکارہ بحری جہازمیں کام کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
جہازپرموجود مزدوروں نے پانی میں کود کر اپنی جان بچائی۔
ذرائع کے مطابق بریکنگ کے دوران جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
آئل ٹینکرزصاف ہونے کے باعث کوئی بڑاحادثہ پیش نہیں آیا۔