Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے علاقے ملیرمیمن گوٹھ میں گھرسے دوخواتین سمیت تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مرنے والوں کی شناخت مرتضیٰ ،اس کی اہلیہ اوروالدہ کی حیثیت سے ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ معلوم ہوتاہے، تینوں لاشوں کوضابطے کی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔