کراچی:گھر سے دو خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد
فائل فوٹوکراچی:کراچی کے علاقے ملیرمیمن گوٹھ میں گھرسے دوخواتین سمیت تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مرنے والوں کی شناخت مرتضیٰ ،اس کی اہلیہ اوروالدہ کی حیثیت سے ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ معلوم ہوتاہے، تینوں لاشوں کوضابطے کی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔