اٹک:پولیس کا سرچ آپریشن،11ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

اپ ڈیٹ 01 جنوری 2017 07:39am

اٹک:اٹک پولیس نے اتوار کے روز محلہ امین آبادمیں سرچ آپریشن کرکے 3افغانيوں سمیت 11ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرليا گيا  ۔

 ملزمان کے قبضے سےرپیٹرگن ، درجنوں کارتوس ،گولیاں اورجعلی افغان کارڈ برآمد ہوئے ہیں ۔

 پولیس کےمطابق ،گرفتارملزمان کےخلاف 2017 کاپہلا مقدمہ نیشنل ایکشن پلان کےتحت درج کرلیا گیاہے ۔

Read Comments