اٹک:پولیس کا سرچ آپریشن،11ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
فائل فوٹواٹک:اٹک پولیس نے اتوار کے روز محلہ امین آبادمیں سرچ آپریشن کرکے 3افغانيوں سمیت 11ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرليا گيا ۔
ملزمان کے قبضے سےرپیٹرگن ، درجنوں کارتوس ،گولیاں اورجعلی افغان کارڈ برآمد ہوئے ہیں ۔
پولیس کےمطابق ،گرفتارملزمان کےخلاف 2017 کاپہلا مقدمہ نیشنل ایکشن پلان کےتحت درج کرلیا گیاہے ۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔