سابق امریکی صدور کینیڈی اور لنکن کے درمیان 10 عجیب و غریب مماثلتیں
سابق امریکی صدور جان ایف کینیڈی اور ابراہم لنکن کی زندگی میں عجیب مماثلتیں پائی گئی ہیں۔
٭ ابراہم لنکن 1846 میں کانگریس میں منتخب ہوئے تو جان ایف کینیڈی ٹھیک سو سال بعد 1946 میں کانگریس میں منتخب ہوئے۔
٭ لنکن نے 1860 میں صدارتی منصب سنبھالا، جبکہ کینیڈی کو 1960 میں صدارت نصیب ہوئی
٭ دونوں صدور کی شریک حیات کو وائٹ ہاؤس میں رہائش کے دوران اسقط حمل سے گزرنا پڑا
٭ دونوں سابق امریکی صدور کو بروز جمعہ سر میں گولی ماری گئی
٭ صدر لنکن کے سیکریٹری کا نام کینیڈی تھا جبکہ صدر کینیڈی کے سیکریٹری کا نام لنکن تھا
٭ دونوں کے قاتلوں کا تعلق جنوبی امریکا سے تھا اور دونوں ہی جنوبی امریکا سے کامیاب ہوئے تھے
٭ لنکن کے جانشین 1808 میں پیدا ہوئے جبکہ کینیڈی کے جانشین کی پیدائش 1908 میں ہوئی، دونوں کا نام جانسن تھا
٭ لنکن کا قاتل 1893 میں پیدا ہوا جبکہ کینیڈی کے قاتل کا سن پیدائش 1993 ہے۔ دونوں قاتلوں کے تین نام تھے۔
٭ لنکن کو فورڈ تھیٹر میں گولی ماری گئی جبکہ کینیڈی کو فورڈ کمپنی کی بنائی گئی لنکن کارمیں گولی لگی۔
٭ لنکن کا قاتل تھیٹر سے بھاگا اور ایک گودام میں پکڑا گیا جبکہ کینیڈی کا قاتل ایک گودام سے فرار ہوا اور تھیٹر میں پکڑا گیا۔
بشکریہ Toopas