Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل وینا ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں اس بار ان کا نیا روپ دیکھ کر لو گ حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر وینا ملک کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں تصاویر میں وینا ماڈلنگ کرتی نظر آرہی ہیں ،لیکن انہیں دیکھنے کے بعد ایسا لگ رہا ہے جیسے وینا لوگوں کو اپریل فول بنارہی ہیں۔ لہٰذا وینا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی ٹیم سے لوگوں کو متعارف کرواتے ہوئے ویڈیو شوٹنگ کی تصدیق کی ہے۔ Click to see more واضح رہے کہ وینا ملک اسد خٹک کے ساتھ شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے دور ہوگئی تھیں لیکن 3 سال بعد انہوں نے ایک بار پھر نئے انداز میں انٹری دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔یاد رہے کہ گشتہ کچھ عرصہ قبل وینا ملک کی شوہر کے ساتھ علیحدگی کی خبروں نے میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا تھا لیکن چند بااثر شخصیات کی جانب سے معاملات ٹھیک کروانے پر دونوں کے درمیان صلح ہوگئی۔
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل وینا ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں اس بار ان کا نیا روپ دیکھ کر لو گ حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر وینا ملک کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں تصاویر میں وینا ماڈلنگ کرتی نظر آرہی ہیں ،لیکن انہیں دیکھنے کے بعد ایسا لگ رہا ہے جیسے وینا لوگوں کو اپریل فول بنارہی ہیں۔
لہٰذا وینا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی ٹیم سے لوگوں کو متعارف کرواتے ہوئے ویڈیو شوٹنگ کی تصدیق کی ہے۔
Click to see more
واضح رہے کہ وینا ملک اسد خٹک کے ساتھ شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے دور ہوگئی تھیں لیکن 3 سال بعد انہوں نے ایک بار پھر نئے انداز میں انٹری دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔
یاد رہے کہ گشتہ کچھ عرصہ قبل وینا ملک کی شوہر کے ساتھ علیحدگی کی خبروں نے میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا تھا لیکن چند بااثر شخصیات کی جانب سے معاملات ٹھیک کروانے پر دونوں کے درمیان صلح ہوگئی۔