عمران خان کرم ایجنسی کا الیکشن لڑیں گے: علی ظفر کورٹ میں یہ معاملہ مجرمانہ پہلوؤں کی صورت میں چلے گا: سینیٹر کامران مرتضٰی
وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، کل فیوچر انویسٹمنٹ سمٹ میں شریک ہونگے وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
کراچی کیلئے پانی کی سپلائی دو دن بند رکھنے کا اعلان شہریوں سے التماس ہے پانی کا ذخیرہ کرلیں تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، سی ای او واٹر بورڈ
پاکستان منظور پشتین پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج منظور پشتین پر دہشت گردی، بغاوت اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات۔۔۔
پاکستان ارشد شریف کا قتل: ’کوئی خاص تحقیقاتی اسٹوری آنے والی تھی‘ موجودہ حکومت پر مجھے ویسے ہی شک ہے، صداقت علی عباسی
پاکستان ارشد شریف کی گولیوں سے چھلنی گاڑی کی تصاویر جاری 'لوکل پاکستانی بتا رہے ہیں انہوں نے پچھلے بیس سال میں ایسا کوئی واقعہ سُنا نہ دیکھا'
پاکستان حکومتی حمایت سے چیف جسٹس کے نامزد ججز سپریم کورٹ کیلئے منظور اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کے ووٹ پر سوالات
پاکستان کلفٹن گینگ ریپ: سیلاب متاثرہ بچی کا عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ ملزمان راشن دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔
پاکستان ارشد شریف قتل: کینیائی صحافیوں کا ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ 'جنرل سروس یونٹ کے افسران نے گھات لگا کر حملہ کیا'
پاکستان قومی اسمبلی میں ارشد شریف کے قتل کیخلاف قرارداد مذمت منظور قرارداد میں واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ
پاکستان عمران خان کے ہاتھ سے نکلی ”میانوالی“ کی نشست پر نیا انتخاب کب؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دئے جانے پر قومی اسمبلی کے حلقہ 95 ”میانوالی“ سے عمران...
پاکستان وزیراعظم کی اداروں کیخلاف بلا جواز نعرے بازی کی مذمت ایسے فورمز کا مسلح افواج کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرنا افسوسناک ہے
پاکستان ارشد شریف کی موت کی تحقیقات ”معزز“ کینیائی ادارے کے سپرد "آئی پی او اے" کا تحقیقات کے لیے تفتیش کاروں کی ایک ٹیم کی تعیناتی کا اعلان
پاکستان ارشد شریف قتل: کینیائی صدر کی وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہانی وزیراعظم نے کینین صدر پر معاملے کی غیر جانبدرانہ تحقیقات کرانے پر زور دیا
پاکستان ارشد شریف کی میت حوالگی کیلئے جانے والے اہلکاروں کی غیر سنجیدگی سفارتی اہلکاروں کی غیر سنجیدگی نے عوام کا غم، غصے میں تبدیل کردیا۔۔۔
پاکستان سندھ کا ٹرانسپورٹ نظام ٹھیک کرنے کیلئے ایکشن کی ہدایت جاری خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے اجازت نامے منسوخ کرنے کی ہدایت۔۔۔
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری تفصیلی فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سمیت 5 ارکان کے دستخط موجود
پاکستان بلوچستان: 5 بیٹیوں کی بیماری سہنے والا مجبورباپ مدد کا منتظر حکومت کی جانب سے تاحال کہیں شنوائی نہیں ہوئی
پاکستان کراچی کا سیوریج سسٹم: جاں بحق شخص کے اہلخانہ عدالت پہنچ گئے 20 ماہ گزر جانے کے بعد بھی متاثرہ شخص کو انصاف نہ مل سکا
پاکستان عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان صدرمیں ڈینٹل کلینک پرفائرنگ کا سہولت کارساتھی سمیت گرفتار گرفتارمبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
پاکستان ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ ہوا، عمران خان ارشد شریف نے اپنی جان دے کر سچ بولنے کی آخری قیمت ادا کی
پاکستان ارشد شریف کی اہلیہ کا سیاستدانوں اور میڈیا کو اہم پیغام ارشد شریف حال ہی میں پاکستان چھوڑ کر گئے تھے
پاکستان اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے تشدد اور غیرانسانی سلوک پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان پنجاب میں لاشوں کا بائیو میٹرک نظام وضع کرنے کا فیصلہ 200 روپے کےعوض لاشوں کا بائیومیٹرک ریکارڈ مرتب ہوسکے گا، وکیل نادرا
پاکستان دیوالی پر وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی ہندو برادری کو مبارکباد دنیا بھرمیں آج ہندو برادری دیوالی کا تہوار منا رہی ہے
پاکستان ارشد شریف کی میت پاکستان لانے، معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ سینئر صحافی کے انتقال پر شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کا اظہار افسوس
پاکستان پاک فوج کا صحافی ارشد شریف کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات بلند کرے
پاکستان لاپتا افراد کیس: دستاویزات کی کمی کے باعث چیک تیار نہیں ہوئے رپورٹ میں بتایا 12 افراد کے جبری گمشدگی ثابت ہوئی
پاکستان جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد دانا لگاڈ میں نصب کیا گیا تھا
پاکستان وفاقی وزیراطلاعات کا ارشد شریف کی والدہ سے رابطہ مصدقہ حقائق سامنے آمنے تک قیاس آرائیوں سے گریزکیا جائے، مریم اورنگزیب
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں انسانی حقوق کی خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم سیکرٹری انسانی حقوق کو اڈیالہ جیل سے متعلق رپورٹس پبلک کرنے کا حکم
پاکستان عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد رجسٹرار آفس کے اعتراضات 3 روز میں دور کرنے کا حکم
پاکستان رحیم یارخان میں شوہر نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا ملزم آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان موسم سرما کی آمد، اسٹرابیری کی پنیری تیار پنیری پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جاتی ہے
پاکستان ارشد شریف کا مبینہ قتل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ وخارجہ کو نوٹس اہلخانہ سے فوری ملاقات کی ہدایت، رپورٹ کل طلب
پاکستان صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا ارشد شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار ارشد شریف کی المناک موت کی خبر سے مجھے بہت دکھ ہوا
پاکستان کندھ کوٹ میں ملزمان کا پولیس پرڈنڈوں سے حملہ، ایس ایچ او زخمی ایس ایچ او کو سر پر ڈنڈا لگا جس سے خون بہنے لگا
پاکستان پنجاب کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر آج سماعت جسٹس اطہر من اللہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے
پاکستان سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کینیا میں جاں بحق پی ٹی آئی رہنماؤں نے قتل کا دعویٰ کردیا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی