26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب خان صاحب، 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اٹھے بغیر ہی گزر جائے گی، وفاقی وزیر
’مسئلہ تعیناتی سے نہیں، مشاورت کرنے والوں سے ہے‘ 'صدرِ مملکت آئین کے مطابق ذمہ داری ادا کریں گے، انہیں عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔'
عمران خان اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کیوں جا رہے ہیں 26 نومبر کو عمران خان کا پاور شو ان کے سیاسی اہداف پر اثر انداز نہ ہوجائے
پاکستان سڑکوں کی بندش اور ریاست مخالف نعرے، اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا شہر کے داخلہ و خارجی راستوں پر باڈی کیم سے لیس اہلکار تعینات، سیکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان جامشورو گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا ہے جسے دور کردیا جائے گا، جیسکو
پاکستان سیہون بس حادثہ: لواحقین کیلئے 10، 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان انڈس ہائی وے پر وین کے کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے.
پاکستان اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنےکی کال دیدی گھڑی کی کہانی پر ایک میڈیا ادارے نے ن لیگ اور ڈرٹی ہیری سے مل کر پروپیگنڈا کیا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان ’ پیسہ چلاکر لیڈر نکالا جائیگا تو عوام خاموش نہیں رہیں گے’ آپ لوگوں کے لیے خوشخبری لے کرآ رہا ہوں، اسد عمر
پاکستان بہادر لڑکی نے ڈاکوؤں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنادی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو بہادر بسمہ سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔
پاکستان پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے: اسحاق ڈار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی کمی نہیں، وزیر خزانہ
پاکستان ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ ' بے گناہ ہوں صلح کی بنیاد پر رہا ہو کر اپنے اوپر داغ نہیں لگانا چاہتا'
پاکستان ایم ڈی کیٹ میں تضادات، میڈیکل طلباء کی اعصابی تباہی اور خودکشی ایم ڈی کیٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات سے طلباء میں تشویش
پاکستان کوٹ ڈیجی: آوارہ کتوں نے7 اسکول کے بچوں سمیت 11 افراد کو نوچ لیا دو بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا
پاکستان جھوٹ پکڑنے کیلئے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید سے بار بار سوالات کنٹینر کے اطراف تعینات سیکورٹی اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
پاکستان فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کو امتحان میں ڈال دیا برازیل میں یوم جمہوریہ ریلی کو حکومت مخالف مظاہرہ قرار دے بیٹھے، بڑا دعوی بھی کر دیا
پاکستان نیب کیس میں گرفتاری کا خدشہ، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے شروع کی گئی، وکیل
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی ٹینڈرکی لاگت اورکام کی نوعیت کی تفصیلات فراہم کی جائیں، عدالت
پاکستان فلم جوائے لینڈ کی سینما گھروں میں نمائش روکنے کی درخواست دائر فلم شریعت، اخلاقی اور مذہبی اقدار کے خلاف بنائی گئی ہے، درخواست گزار
پاکستان اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی انتظامیہ نے 35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری کیا
پاکستان ام رباب کی کوششوں سے ایم پی اے سردار چانڈیو و دیگر پر فرد جرم عائد آج ہماری فتح کی طرف پہلا قدم ہے، ام رباب
پاکستان کراچی: ٹرانس جینڈرز مارچ میں نقصِ امن کا خدشہ، منتظمین نے سیکیورٹی مانگ لی مارچ کو شدت پسندوں سے محفوظ بنایا جائے، منتظمین
پاکستان عدالتی فیصلے تک اسلامیہ کالج خالی کرانے کارروائی روک دی گئی پولیس اور طلبا میں تصادم، واٹر کینن اور لاٹھی چارج کے جواب میں پتھروں کا آزادانہ استعمال
پاکستان اومنی گروپ نے9 ارب کی کوئی پلی بارگین نہیں کی، نیب حکام جب پلی بارگین ہوٸی ہی نہیں تو 9ارب کیسے؟ نیب
پاکستان کراچی: پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ملزم ہلاک متعدد گرفتار گلبرک پولیس نے بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم سے 14 لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں
پاکستان آزاد کمشیر: تراڑ کھل میں اسکول وین کو حادثہ، تین طالبات جاں بحق ایک زخمی حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک 5 زخمی ملزمان سے 4 پسٹل، ایمونیشن اور 6 موبائل فونز اور نقدی برآمد۔
پاکستان منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور رانا ثنااللہ ناساز طبیعت کے باعث پیش نہین ہوسکتے، وکیل
پاکستان اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، ملزم سے 20 ہزارنشہ آور گولیاں برآمد کراچی میں بھی کار سے 100 کلو چرس برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ،4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد تشدد کیا گیا، رپورٹ
پاکستان رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ وایمو نیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔