نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آخری ہوتا ہے، جسٹس شائق عثمانی عمران خان کو پارٹی چیئرمین سے ہٹا دیتے ہیں وہ پی ٹی آئی سربراہ رہیں گے، ماہر قانون
لکی مروت: نماز جنازہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اقعہ ٹپ تختی خیل میں پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، پولیس
کراچی بلدیاتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد بھی کوئی اتحاد یا حتمی نتیجہ نہ آسکا شہر میں پارٹی پوزیشن تاحال غیر واضح ہے۔
پاکستان نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر، پنجاب میں دوبارہ 2018 جیسی صورتِ حال صوبہ ایک بار پھر پانچ سال پیچھے جا کھڑا ہوا ہے۔
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ کیلئے زرداری کے فرنٹ مین کا نام قبول نہیں، عمران خان اسٹیبلشمنٹ ابھی بھی نیوٹرل نہیں ہوئی، پی ٹی آءی چیئرمین
پاکستان الیکشن کمیشن کا کل نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کی منظوری دینے کا امکان سیکرٹری الیکشن کمیشن کل چیف الیکشن کمشنر کو چاروں پروفائل پیش کرکے بریفنگ دیں گے، ذرائع
پاکستان اتوار سے سندھ میں سردی کی ایک اور لہر کا امکان صوبے بھر میں 18 تاریخ سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
پاکستان ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند گاڑیاں پھنس گئیں ملک بھر سے سیاحوں کی خاصی تعداد بھی برفباری سے انجوائے کرنے مری پہنچی ہوئی ہے
پاکستان پی آئی اے طیاروں پر موجود کلر اسکیم، دم کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی سفارش پیش کردہ سفارشات واپس کرکے مزید ڈیزائن اور اسکیم پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان مشرف دور میں 3 ہزار ارب روپے قرض اب بڑھ کر 50 ہزار ارب ہو چکا، مفتاح اسماعیل پاکستان دنیا کا دوسرا خراب ملک ہے جہاں 40 نومولود بچے پیدائش کے پہلے ماہ انتقال کرجاتے ہیں، لیگی رہنما
پاکستان چارسدہ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار
پاکستان کراچی میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا آٹے کی قیمت میں دس روپے اضافہ ہوا ہے، کشمنر کراچی نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان مری میں بجلی کی بندش، الیکٹرک ہیٹر بند ہونے پر سیاح کیا کرسکتے ہیں؟ ہفتے کو مری میں گرڈ اسٹیشن میں معمول کی مرمت کے باعث آٹھ گھنٹے بجلی بند رہی۔
پاکستان عمران خان کا شوکت خانم فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری میں اعتراف آپ ادھر اُدھر کے سوال کے بجائےسچ پر آئیں تو معاملہ جلد ختم ہوجائے گا، عمران کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان سپریم کورٹ میں سائفر سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو سماعت کریں گے
پاکستان امریکہ سے نہیں لڑنا چاہتے، فواد چوہدری پاکستان کے اوپر کون حکومت کرے یہ فیصلہ لندن اور واشنگٹن سے نہیں ہوسکتا، فواد
پاکستان کراچی کا ضلع شرقی ڈاکوؤں اور لٹیروں کا پسندیدہ علاقہ بن گیا چند گھنٹوں میں ملزمان نے تین وارداتیں کر ڈالیں
پاکستان ٹرانس جینڈر کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا ائیرپورٹ عملے نے مجھے سے بورڈنگ پاس واپس لیا اور پھاڑ دیا، شہزادی رائے
پاکستان اپنا میئر لانے کی پوزیشن میں ہیں، میئر شپ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، حافظ نعیم کسی کے والد صاحب کے نہیں ہمارے ٹیکسوں کے پیسے ہیں، ہر صورت لیں گے، حافظ نعیم
پاکستان کراچی، جیل سے اسپتال لایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا ملزم کوسانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا، سپریڈنٹ جیل ملیر
پاکستان ن لیگ کو جھٹکا، مرکزی رہنما پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل پنجاب میں ن لیگ کا صفایا ہوگیا، رہی سہی کسر آج پوری ہوگئی، فواد چوہدری
پاکستان لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد کرنے والی لڑکیوں کی ضمانت منظور لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب کے 3 اضلاع سے 5 دہشتگرد گرفتار تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل، سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی، بلدیاتی انتخابات ہوتے ہی کے ایم سی میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں ایم کیوایم کےحمایت یافتہ افسران کونئی پوسٹنگ سےنوازدیاگیا
پاکستان الیکشن کمیشن کا آرٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ عام انتخابات میں بھی آرایم ایس کے استعمال پرغور کیا جارہا ہے
پاکستان وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل ڈاکٹرزنے انجیو گرافی کےباعث انجیو پلاسٹی کردی
پاکستان لوگ پریشان ہیں مہنگائی کمی پر خصوصی توجہ دینگے، نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا "آج 3 بجے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھاؤں گا"
پاکستان فواد چوہدری نے استعفوں کی منظوری پرپی ٹی آئی کا موقف بتا دیا سیاسی استحکام کے بغیر آئی ایم ایف پروگرام میں جانا تباہ کن ہو گا
پاکستان اسلام آباد پولیس اہکاروں کیلئے موبائل فون کا استعمال ممنوع اعلامیہ کی کاپی تمام تمام متعلقہ افسران کو ارسال
پاکستان لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ آٹے کی قیمتیں کم ہوئی ہیں کنٹرول نہیں، نان روٹی ایسوسی ایشن
پاکستان لطیف آفریدی قتل کیس: ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ملزم کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
پاکستان الیکشن کمیشن کے پاس نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کےلیے کل تک کا وقت وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کا اونٹ کسی کروٹ نہ بیٹھ سکا
پاکستان قرض معاف کرانے کیلئے بیوی کو مردہ قرار دینے والا شوہر گرفتار شوہرکے کارنامے سن کر بیوی بھی حیران
پاکستان کاغذ کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی درسی کتب مہنگی ہوگئیں لاہور میں نرسری کا سلیبس 5ہزار روپے کا ہوگیا
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی ملزمان کے کیس میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، عدالت
پاکستان وزیراعظم نے 15رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی 15روزمیں وزیراعظم کوسفارشات پیش کرے گی، نوٹی فکیشن
پاکستان قوانین کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیراعظم کوجُرمانہ، عمران خان کا ردعمل بھی آگیا رشی سونک نے گاڑی میں سیٹ بیلٹ نہیں باندھا تھا
پاکستان پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کا معاملہ: مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل پارلیمانی بورڈ 32 ممبران پر مشتمل ہے، ذرائع
پاکستان پی ٹی آئی کے متعدد ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل، ایلون مسک سے بحالی کا مطالبہ ٹوئٹر اکاؤنٹس بغیر کسی نوٹس یا انتباہ کے معطل کردیئے گئے، تحریک انصاف کا دعویٰ