پلی بارگین کی صورت میں کوئی شخص کوئی عوامی عہدہ نہیں رکھ سکتا، عمران خان محسن رضا نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر عمران خان کا ردعمل
اپوزیشن کا محسن رضا نقوی کی تقرری کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان اس نظام کے خلاف سڑکوں پر جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، فواد چوہدری
پاکستان معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری انتقال کرگئے بیرام آواری کئی عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے.
پاکستان کراچی: 24 گھنٹوں میں اسٹریٹ کرائمز کی 84 وارداتیں ایڈشنل آئی جی کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ
پاکستان مئیر کا انتخاب، الیکشن کمیشن کی نئی شرط نے سیاسی جماعتوں کے پلان پر پانی پھیر دیا تمام حلقوں میں انتخابات ہوجانے کے بعد ہی میئر کا انتخاب ممکن ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان استعفوں کی منظوری، عمران خان نے جوابی حکمتِ عملی تیار کر لی عمران خان کی اکنامک ٹیم کو معاشی بحران سے نکلنے کے لیے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا 'مقبوضہ کشمیر میں مودی، شہری علاقوں میں پیپلز پارٹی کے سلوک میں کوئی فرق نہیں'
پاکستان عمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی سربراہ کے ساتھ اختلافات رکھنے والے تمام ارکان تبدیل نئے ارکانِ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے عمران خان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اسماعیل راہو کراچی کے لوگوں میں شعور تھا اسی لئے آپ کو مسترد کیا
پاکستان خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کیلئے مشاورت جاری ڈاکٹر ندیم جان، اختر علی شاہ اور افتخار مہمند کے ناموں پر غور
پاکستان الیکشن کمیشن نے ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا، شیخ رشید گیم چینجرز کی چھڑی الیکشن کو سلیکشن میں بدل دے گی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان کراچی، گلستان جوہر میں جھاڑیوں سے خواجہ سرا کی لاش برآمد خواجہ سرا کے گلے میں رسی کا پھندا لگا ہوا
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا تحفظات کا اظہار فرنٹ مین کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کے بجائے نواز یا زرداری کو بنا دیں
پاکستان اصل کے نام پر نقلی شہد بیچنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں آگئے بوتلیں، شہد رکھنے والی بالٹیاں اور دیگر مشینری بھی ضبط
پاکستان گالم گلوچ کی سیاست پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، شاہد خاقان عباسی سیاست میں بہتری کے لئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے، نواز شریف قائد مسلم لیگ (ن) کی لندن میں صحافوہں سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان مریم نواز کی پاکستان واپسی ایک دن کے لئے مؤخر مریم اب 26 کی بجائے27 جنوری کو برطانیہ سے روانہ ہوں گی
پاکستان 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیرقانونی اسلحہ سمیت موباٸل فونز نقدی، تین موٹر ساٸکلیں برآمد
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا الیکشن کمیشن نے ایکٹ 244 اے کے تحت محسن رضا نقوی کو نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مقرر کیا
پاکستان ن لیگ کا نواز شریف کی سزاؤں کیخلاف زیر التوا عدالتی معاملات میں تیزی لانے کا فیصلہ مریم نواز یکم فروری سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی، اجلاس میں فیصلہ