وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا اللہ حافظ ہے، سراج الحق آج انصاف نہیں ملتا تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ذمے دار ہے
اسلام آباد میں پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور شراب برآمد ہونے پر گرفتار پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا سے شراب لینے گئے تھے، ملزمان کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک مارا گیا دہشت گرد بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے، شیخ رشید شہباز اور نواز دو مختلف پارٹیاں ہیں، ایک نے ڈیل کی، ایک نے ڈھیل لی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، دوران حراست فوادچوہدری کےآئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل تشدد یا بے توقیری آئین کے آرٹیکل 9، 10اے اور 14 کی خلاف ورزی ہے، عمران خان
پاکستان گورنر خیبر پختونخوا الیکشن سے انکاری، اسٹیبلشمنٹ ان کے بیان پر ردعمل دے، فرخ حبیب اگر انتخابات کی تاریخ نہ دی گئی تو الزامات سچ ثابت ہو جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان جو پولیس آفیسر کارکردگی نہیں دکھا سکتا وہ اہم پوسٹ کے لائق نہیں، آئی جی سندھ افسران کی کارکردگی کے حوالے سے احتسابی عمل کا آغاز کردیا ہے، غلام نبی میمن
پاکستان پنجاب میں انتخابات وقت پر ہوں گے، محمد زبیر مریم نواز پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کرکے امیدواروں کو فائنل کریں گے، لیگی رہنما
پاکستان اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا گزشتہ شام سے سوشل میڈیا پر پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 83 روپے یکدم اضافے کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں
پاکستان عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہل خانہ کیلئے خطرات بڑھا دیئے ہیں، بلاول بھٹو عمران کی اہلیہ کے خواب عدالت میں نہیں چلیں گے، وزیر خارجہ
پاکستان منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منظور آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب
پاکستان وزیرخارجہ بلاول بھٹو کل روس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوںگے وزیرخارجہ دورے پر اہم ملاقاتیں کریں گے
پاکستان ’فواد کو دہشتگرد کی طرح عدالت لانا حکومتی انتقام کا لیول ظاہر کرتا ہے‘ 'ملک کا آئین و قانون آج کے فرعونوں نے پوری طرح محکوم کر دیا ہے'
پاکستان سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کو گوجرانوالا، راولپنڈی سے گرفتارکیا، سی ٹی ڈی
پاکستان سندھ ہائیکورٹ سرکاری محکموں میں ملازمین کو مستقل نہ کرنے پرحکومت پر برہم لوگ بیروزگاری سے خودکشیاں کر رہے ہیں، حکومت کیا کر رہی ہے؟ عدالت
پاکستان جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں، فواد چوہدری طاقت ور لوگ سمجھتے ہیں ان پر تنقید درحقیقت غداری ہے، فواد چوہدری
پاکستان محسن نقوی میرے بچوں کو والد سے ملنے دیں، فواد کی اہلیہ کی اپیل بچیوں کو نہ اڈیالہ اور نہ کہیں اور ملنے دیا جارہا ہے، اہلیہ فواد چوہدری
پاکستان میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش قیادت ناموں پرغور کرنے کے بعد نام فائنل کرے گی، ذرائع
پاکستان پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کے رکن کا پروفیسر سے جگڑا، مقدمہ درج جھگڑا طالب علم کے تیز رفتاری سے موٹر بائیک چلانے پر ہوا
پاکستان آصف زرداری پر قتل کی سازش الزام، پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا اعلان عمران خان بیان واپس نہیں لیں گے، توپیپلزپارٹی معاملہ کورٹ میں لے جائے گی، پی پی رہنما
پاکستان اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل میں وزیراعلیٰ سندھ سیکرٹریٹ کے سابق سیکشن آفیسرکی ضمانت مسترد سرکاری خزانے کونقصان پہنچایا جارہا تھا ملزم نے اقدامات نہ اٹھائے، نیب
پاکستان کراچی میں ہندو برادری کے 26 جوڑے ’وِواہ کے پَوِتر بندھن‘ میں بند گئے منتظمین نے بے مقصد رسم ورواج کے فرسودہ نظام کے خاتمے کو مقصد قرار دیا۔
پاکستان ’الیکشن کمیشن کہتا ہے گورنر الیکشن کی تاریخ دے، گورنر کہتا ہے میرا کام نہیں‘ آئین میں لکھا ہے کہ گورنر 90 دن کے اندر الیکشن کی تاریخ دے گا، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت فریق بنایا
پاکستان فواد چوہدری کی اہلیہ کی کارکنان سے ایف 8 کچہری جمع ہونے کی اپیل یہاں فیملی کے تمام لوگ موجود ہیں، کارکنان بھی ایف 8 کچہری پہنچے، حبا فواد
پاکستان انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا بجلی کم پیدا ہوئی تھی یا زیادہ؟
پاکستان فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد کیخلاف دائر کی گئی
پاکستان لاہور، ضلعی انتظامیہ نے پنجاب سے باہر آٹا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ضبط شدہ آٹے کے بیگز کی مالیت 32 لاکھ روپے ہے
پاکستان مردان میڈیکل کمپلکس گزشتہ 10 ماہ سے مستقل ڈین سے محروم قائم مقام ڈین کواسکروٹنی کمیٹی نے نااہل قراردیا
پاکستان کراچی، سمندر میں کشتی الٹنے کے باعث 3 ماہی گیرلاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری سوا گھںٹہ تاخیر سے عدالت میں پیش
پاکستان سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پورکی مبینہ آڈیو سامنےآگئی مبینہ آڈیومیں انورنامی شخص سے انتخابات کیلئے پیسوں کا مطالبہ
پاکستان کراچی: اسٹریٹ کرائم کیلئے اسلحہ کرائے پر دینے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار اسٹریٹ کرمنل نے دوران تفتیش اسلحہ کرائے پر حاصل کرنے کا انکشاف کیا تھا.
پاکستان ملک میں سردی کی لہر برقرار، کراچی میں بوندا باندی کا امکان محکمہ موسمیات کی مغربی اور بالائی علاقوں میں مزید بارش،برفباری کی پیشگوئی
پاکستان مریم نواز کا یکم فروری سے پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کرنےکا اعلان چند گھنٹوں بعد مریم نواز لاہور میں ہوں گی۔
پاکستان ذہنی معذور بچے پر بااثر زمیندار کا بدترین تشدد، ناخن تک اکھاڑ دئیے بچے کے جسم کے مختلف حصوں اور نازک اعضاء پر بھی تشدد
پاکستان مودی حکومت نے سندھ طاس معاہدہ توڑنے کی تیاری کر لی معاہدے میں ترمیم کیلئے پاکستان کو نوٹس بھیج دیا گیا ، بھارتی ذرائع ابلاغ