سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو میجر (ر) مسعود شریف خٹک انتقال کرگئے مسعود شریف خٹک کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
عبید خان قتل کیس کے مرکزی کردار اے ایس آئی فیض اللہ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات ملزم فیض اللہ کو بے پناہ اختیارات دئے گئے تھے، کوئی بھی پولیس افسر اس کے کام میں مداخت نہیں کرسکتا تھا۔
گڈز ٹرانسپورٹرزنے حکومت کیخلاف احتجاج کی دھمکی دے دی پانی ناک سے اوپر چلا گیا, امپورٹڈ سرکار نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، ملک شہزاد اعوان
پاکستان قومی اسمبلی ضمنی انتخاب، عمران کا تمام حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں چار قراردادیں پیش
پاکستان چھینے گئے موبائل فون کے IMEI تبدیل کرنے والا سافٹ وئیر انجینئیر گرفتار دوران تفتیش سافٹ ویئر انجینئر نے کئی تہلکہ خیز انکشافات کئے۔
پاکستان فواد چوہدری کو فرانزک لیب لے جانے والی پولیس وین کارکنوں کو جل دے گئی فواد کے گھر کی تلاشی کے امکان پر کارکن جمع تھے
پاکستان رشوت کا الزام، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری کے خلاف مقدمہ درج محمد خان بھٹی نے محکمہ ہائی وے کے افسران سے 46 کروڑ روپے سے زائد رشوت لی، ایف آئی آر
پاکستان نیشنل ایکشن پلان پر جو عمل ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ہوا، اسحاق ڈار مذاکرات ہی مسائل کا حل ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان ’ظالموں رات تک ہی رک جاتے‘ - پیٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا برس پڑا 'نواز شریف میٹنگ چھوڑ گئے تھے، اب کیا کریں گے'
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ اسد عمر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر ردِعمل آگیا
پاکستان قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، وزیراعظم ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا تیسرا واقعہ ہے، شہباز شریف
پاکستان عمران خان کی سیاست ایک کے بعد دوسرا روپ بدلتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے آصف زرداری کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کردی
پاکستان چشتیاں میں تیز رفتار کاردرخت سے ٹکرا گئی، 6 افرادجاں بحق جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے شامل
پاکستان عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کرپٹ اور نااہل حکومت نے معیشت کا ابتر حال کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان کوہاٹ میں کشتی الٹنے سے مدرسے کے 11 طلباء جاں بحق غوطہ خوروں نے اب تک 17 طلباء کو بچالیا، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل اب ہم حکومت میں آئیں گے تو سخت فیصلے کریں گے، شوکت ترین
پاکستان کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے، شیخ رشید 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رُلادیں گی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان بلوچستان میں بارش اور برفباری، درجہ حرارت منفی 11 تک گرگیا کراچی میں ہلکی بوندا باندی اور سردی کی شدت میں کمی کا امکان
پاکستان ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، 2فرار کومبنگ آپریشنز میں گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے بھی 3 دہشت گرد گرفتار
پاکستان عمران خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا تمام اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک بلالیا گیا