کے الیکٹرک: بجلی کے فی یونٹ میں 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری کے الیکٹرک نے 10.26 روپے کمی کی درخواست کی تھی۔
معاملات طے پاگئے، لیکن آئی ایم ایف سے پیسے کب ملیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس کو بہت محتاط رہنا چاہئیے، عرفان قادر
پاکستان مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، عمران خان حکومت اے پی سی بلائے تو سہی، کانفرنس میں جانے کا فیصلہ بعد میں کریں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان پہلی تا تیسری جماعت کے بچوں کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحان عید الفطر کے بعد ہوں گے۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ آفیسر کے قافلے پر فائرنگ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کیا گیا.
پاکستان حکومت نے پیراسٹامول گولی اور سیرپ مزید مہنگا کرنے کی ٹھان لی یراسٹامول سیرپ کی قیمت 104.82 سے بڑھا کر 117 روپے ہو جائے گی
پاکستان آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کردیا گیا اختر حیات خان خیبر پختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ہوں گے۔
پاکستان پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک ہی میز پر ہوں گے کانفرنس میں امریکی نائب صدر برطانوی وزیر خارجہ سمیت دیگر عالمی رہنما شریک ہوں گے
پاکستان ترجمان پاک فوج کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق افواہوں کی تردید آرمی چیف 5 سے 10 فروری تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات آج مکمل ہوجائیں گے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے رات 12 بجے تک کا وقت ہے، اسحاق ڈار
پاکستان عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ، کالعدم ٹی ٹی پی کا بیان جاری عمران خان اور پارٹی کے الزامات پر کالعدم ٹی ٹی پی کی وضاحت
پاکستان الیکشن کمیشن دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کیس خارج، تمام ملزمان باعزت بری ملتان مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی اور ن لیگی رہنماؤں کی رہائی کا حکم دے دیا
پاکستان صدر علوی کی عمران خان سے ملاقات، الیکشن کی تاریخ اور سیاسی صورتحال پر مشاورت 90 روز میں انتخابات نا ہوئے تو یہ آئین شکنی ہوگی، عمران خان
پاکستان ’جو کہتا تھا 300 ڈیم بناؤں گا قوم کو ڈیم فول بنا گیا‘ چوری آپ نے کی ہے جیلیں بھی آپ بھریں، مریم نواز
پاکستان کون ہوگا قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف، پی ٹی آئی کا چار ناموں پر غور دو خواتین سمیت چار اراکین قومی اسمبلی کے ناموں پر مشاورت
پاکستان راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس لائنز بڑے سانحے سے بچ گئیں تھانہ صدر بیرونی اور ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی سمیت کئی اہم مقامات دہشتگردوں کا ٹارگٹ تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان ’پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی سے لڑیں گے‘ الیکشن کمیشن کو حالات دیکھ کر انتخابات کرائے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شمالی وزیرستان میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق لاشیں میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل
پاکستان موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے، چیف جسٹس موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے
پاکستان لوکل گورنمنٹ اور کنٹونمنٹ بورڈ کی معطلی کا کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی
پاکستان پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کی ممکنہ تاریخ دے دی گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کو کل جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان کراچی پاپوش نگر قبرستان سے انسانی اعضا ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا گذشتہ روزقبرستان سے انسانی دھڑ،بازو ملے تھے، پولیس
پاکستان شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی مدعی کے وکیل کی عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا
پاکستان دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد دانیا شاہ کولودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتارکیا،وکیل کا مؤقف
پاکستان حکومت نے انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت کرلی وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا
پاکستان الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق پرسیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ ملک کی 21 بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو آج بلالیا
پاکستان پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تبدیل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکر کے مؤقف کے بعد فیصلہ تبدیل کیا گیا
پاکستان پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی کوٹری اسٹیشن کے پاس ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی
پاکستان ذخیرہ اندوزوں کیخلاف گرینڈ آپریشن: 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل، ڈیزل برآمد دو ڈپو سیل ، درجن سے زائد آئل ٹینکر بھی قبضہ میں لے لیے گئے
پاکستان مری کی عدالت نے شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے پولیس کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان کراچی: 2 پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 5 گرفتار ملزمان سے 17 موبائل فونز، 3 پستول اور موٹر سائیکل برآمد
پاکستان مبینہ بیٹی کو چھپانے کا کیس: عمران خان کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی استدعا منظور عدالت نے کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی الیکشن میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز
پاکستان وزارت خزانہ کی الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے معذرت الیکشن کمیشن نے14ارب روپے کی اضافی گرانٹ مانگی تھی