گیس فیلڈ میں فنی خرابی، آدھے سے زیادہ کراچی گیس سے محروم ایس ایس جی سی کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد کمی کا سامنا
مریم نواز کے اثاثے منظر عام پر، کس کی کتنی مقروض نکلیں مریم نواز کی ذاتی گاڑی ہے اور نہ کوئی بیرون ملک جائیداد۔
پاکستان بار کونسل کی الیکشن التواء کیس پر فُل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز سپریم کورٹ نے جس ایشو پر از خود نوٹس لیا وہ دو ہائی کورٹس میں زیر التواء تھا، پاکستان بار کونسل
پاکستان ’حکومت سپریم کورٹ کو تقسیم کر رہی ہے، نیوٹرلز اپنا راستہ درست کرلیں‘ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میرے ساتھ کوئی لوگ نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان قومی اسمبلی نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے، قرارداد کا متن
پاکستان ’ہماری بہار سیل شروع‘، سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر آفر نمودار ویب سائٹ ہیک نہیں ہوئی، اصل کہانی کچھ اور تھی
پاکستان عدالتی اصلاحات بل: ’سول سوسائٹی اور وکلاء خاموش نہیں رہیں گے‘ ججز کو بھی اس بل کی ٹائمنگ پر اعتراض ہوگا، دیکھنا ہوگا کہ عدالتی اصلاحات بل کے مقاصد کیا ہیں، شیخ وقاص اکرم
پاکستان گورنر سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز صوبے میں ماہانہ اجرت 50 ہزار روپے مقرر کی جائے، کامران ٹیسوری
پاکستان سیکیورٹی گارڈ کی وردی میں اسپتال آنے والا زخمی ڈاکو پکڑا گیا کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوا، زخمی بھانجے کو پولیس نے دھر لیا
پاکستان راولپنڈی: تھانہ کینٹ کے بازار میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق نامعلوم موٹر سائکل سوار ملزمان ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان پی آئی اے سربراہ کی فیملی کی ضد پر کراچی آنے والی قومی پرواز لاہور پہنچا دی گئی فیملی نے ضد کی کہ فلائیٹ کو لاہور لے جایا جائے، ذرائع
پاکستان کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والا نوجوان گرفتار شہری اور ٹریفک پولیس کے درمیان لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
پاکستان پی ٹی آئی کا وزیر داخلہ کیخلاف ملک گیر مقدمات درج کرانے کا اعلان امید ہے سپریم کورٹ سے کل مثبت فیصلہ آ جائے گا، اعجاز چوہدری
پاکستان ازخود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس تنہا استعمال نہیں کرینگے، عدالتی اصلاحات بل قومی اسمبلی میں پیش اختیار فل کورٹ کو دینے کی تجویز پر بھی غور، عدلیہ کو تقسیم کیا جا رہا یے، ماہرین کا ردعمل
پاکستان الیکشن سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ چار تین کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے اور اس میں کون کون شامل تھا، مریم نواز
پاکستان حب ندی میں نہاتے ہوئے کراچی کے 5 افراد ڈوب گئے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی، 2 کو بچا لیا، 2 افراد کی تلاش جاری
پاکستان مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الہٰی مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس : پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن سے 31 مارچ تک رپورٹ طلب کرلی گئی
پاکستان عالمی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے دوست ممالک سے رابطے جاری ہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض...
پاکستان تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان
پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف
پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ایف آئی اے کا نوٹس چیلنج کردیا بشری بی بی کی درخواست پر فریقین سے 12 اپریل کو جواب طلب
پاکستان سپریم کورٹ کا پورا زور الیکشن تاریخ پر، اٹارنی جنرل پچھلے فیصلے کی تشریح کیلئے مصر چیف جسٹس نے انتخابی اخراجات کیلئے ججوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی تجویز دے دی
پاکستان توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے تو چارج فریم کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں پھربارش کی نوید سُنادی کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا
پاکستان ساہیوال: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 2 خواتین جاں بحق، 42 افراد زخمی بھگدڑ مفت آٹا لینے کے لئے آنے والوں کے شدید رش کے سبب مچی
پاکستان عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا
پاکستان جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کا مقدمہ: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد عدالت کا زبیر خان نیازی، یاسمین راشد اور دیگر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان ایبٹ آباد: پتھر کی کان بیٹھنے سے 5 مزدور پھنس گئے، 2 مزدور جاں بحق ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں کرکے 3 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا
پاکستان کراچی میں لوٹ مار کا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا بلدیہ ٹاؤن میں واردات کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پاکستان گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کا دورہ فوڈ اسٹریٹ پر گورنر سندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر شہری حیران
پاکستان پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے رکن عبیدالرحمان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس نے پی ٹی آئی رکن کی عدم موجودگی پر بھائی مدثر کو گرفتار کرلیا