پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، فاروق ایچ نائیک ججز کے خلاف ریفرنس سے متعلق مشاورت کا عمل جاری ہے، محسن رانجھا
ایم کیوایم کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے فیصلے کی توثیق کردی۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا یومِ تشکر منانے کا اعلان اکتوبر میں بھی ہم نہیں بلکہ حکومتی جماعتیں کمزور ہوں گی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان عمران خان کی نااہلی کیلئے ایک ہی روز دو درخواستیں دائر عمران خان کو پارٹی کی قیادت سے ہٹایا جائے اور عمران خان ایم این اے شپ کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان ہٹائے جانے کے باوجود چیف جسٹس کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار کو فوری ریلیزکرنے سے روک دیا۔
پاکستان ہتھنی نور جہاں، فور پاز نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے دعوے کا پول کھول دیا فور پاز کی پریس ریلیز بالکل مختلف صورتحال بیان کرتی ہے۔
پاکستان زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا ملک کو بچانا ہے تو عدالتی حکم پر عمل درآمد ضروری ہے، زلمے خلیل زاد
پاکستان باغ ڈھیری مسجد: لکڑی سے بنا فن تعمیر کا خوب صورت شاہکار مسجد کی چھت اور گنبد ہی نہیں، درودیوار، منبر اور فانوس بھی لکڑی سے بنے ہیں۔
پاکستان پشاور کے ذیشان منہاس کا کینوس رنگوں سے سجے الہامی پیغام کا حسین امتزاج رمضان کی مناسبت سے منعقدہ کلاس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
پاکستان کراچی میں سابق پولیس افسران کا ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف گرفتار ملزم کے گروہ میں ماسیاں اور دیگر افراد بھی شامل ہیں، پولیس ذرائع
پاکستان نواز شریف کا 3 رکنی بینچ میں شامل ججز کے خلاف ایکشن کا مطالبہ تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہئے، نواز شریف
پاکستان سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے، وزیر خارجہ ملک کا وزیراعظم کون ہوگا یہ کسی جج کا کام نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان اسلام آباد کا خوبصورت مقام شاہ اللّٰہ دتہ قدرتی حسن سے مالا مال برگد کا درخت اور قدرتی غار اس کی تاریخ کا ثبوت دیتے ہیں
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے
پاکستان سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان کراچی، بولٹن مارکیٹ کے قریب پرانی عمارت کا کچھ حصہ منہدم عمارت گرنے سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں، پولیس
پاکستان آج ایک مرتبہ پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم شہبازشریف جنہوں نے آج فیصلہ دیا تاریخ میں ان کا نام نہیں رہے گا، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض
پاکستان پارلیمنٹ لاڈلے کی سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روکے، مریم نواز لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے، مریم نواز
پاکستان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل کو ضمنی الیکشن معطل عدالت نے ضمنی انتخابات کو روک کر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان عمران خان کو دھمکانا اور ان کی گرفتاری کی کوشش ناقابل قبول ہے، امریکی رکن کانگریس فریقین تشدد سے بچنے کیلئے پرامن سیاسی عمل میں شامل ہوں، ایرک سوالویل
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ن لیگ اور تحریک انصاف کا رد عمل فیصلے پر ایک طرف خوشی اور ایک طرف اظہار افسوس کا سلسلہ جاری
پاکستان حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس بند کردیاگیا کیس کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے، عدالت
پاکستان ایک آدمی نے کبھی اسٹیبلشمنٹ کوایسے نہیں ڈرایا جتنا وہ آج ڈرے ہوئے ہیں، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کا امریکا کے ٹائمز میگزین کو انٹرویو
پاکستان عمران خان کو پارٹی چیئرمین کےعہدے سے ہٹانے کی درخواست دوسرے بینچ منتقل درخواست میں عمران خان، چیف الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
پاکستان صرف انصاف نہیں، انصاف ہوتا نظربھی آنا چاہیئے، رانا ثناء 'پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت میں ہونا چاہئیں'
پاکستان کوہاٹ میں شہید پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس میں سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف جیکٹس سے گولیاں آر پار ہونا پولیس گیجٹس پر سوالیہ نشان ہے
پاکستان آج ریاست کی جمہوری زندگی یا غیرآئینی موت کا فیصلہ ہوگا، شیخ رشید رجسٹرار کو ہٹانا بینچ بنانا سوموٹو لینا چیف جسٹس کا آئینی حق ہے، شیخ رشید
پاکستان عمران خان کی حفاظت کیلئے زمان پارک ، بنی گالا میں اسلحہ پکڑنے کا آپریشن جاری ، صحافی ایجنسیوں کا کارروائی کاحکم دے دیا گیا، صحافی کا دعویٰ
پاکستان عمران خان کی ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں آرہی ہیں، جج تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان عمران خان کی عدالت طلبی کے بعد 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے عمران خان کو 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا
پاکستان سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل
پاکستان پیپلز پارٹی نے ’ریپ‘ سے متعلق متنازع بیان پرنبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا نبیل گبول کو نامناسب الفاظ ستعمال کرنے پر شوکاز نوٹس نثار کھوڑو نے جاری کیا
پاکستان وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا
پاکستان وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ
پاکستان الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ
پاکستان احتجاج کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے والے وکلاء کی اصل تعداد کتنی تھی ن لیگی وکلاء اپنے مزید ساتھیوں کو بلانے کیلئے فون ملاتے رہے لیکن کوئی نہ پہنچا۔