Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 27 اپريل 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ملک میں ’ایکس‘ کھولنے کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت جاری

ادارے کے وکیل نے غلط بیان دیا تھا جس پر عدالت نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی اے کے حکام کا بیان۔
خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیمی بل مؤخر کرنے کی تجویز

حکومت کی جانب سے جلدی کی جا رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کرالینی چاہیے، خواجہ آصف

آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی، خواجہ آصف
پاکستان
باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ

باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ

راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، پولیس
پاکستان
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان
بڑے قرض دہندہ کا پاکستان سے مودی کی پالیسی اپنانے کا مطالبہ

خواندگی کی شرح بلند کرنے اور اسکول نہ جانے والے بچوں کے لیے پاکستان نے امداد کی استدعا کی ہے۔
پاکستان
آئینی ترمیم: مولانا راضی نہ ہوئے تو آج سینیٹ اجلاس نہیں ہوسکے گا، ذرائع

تمام سینیٹرز کو واپس لاجز میں بھیج دیا گیا، ذرائع
پاکستان
آئینی ترمیم: مشاورت کے باعث تاخیر ہوئی اور مزید ہوسکتی ہے، عطاء تارڑ

مولانا کے ساتھ ترامیم کا مسودہ شیئر کیا گیا ہے، مسودے کی ایک ایک شق پر مشاورت ہو رہی ہے، عطاء تارڑ
پاکستان
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں ہیں، بیرسٹر علی ظفر

ان کے پاس جب تک نمبر پورے نہیں ہوں گے یہ بل پیش نہیں کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان
سائبر سکیورٹی میں پاکستان کی بڑی چھلانگ، عالمی رہنماؤں میں شامل

آئی ٹی یو کے سائبر سیکیورٹی گلوبل انڈیکس نے پاکستان کو رول ماڈل ممالک میں شمار کیا ہے۔
پاکستان
سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں

مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
پاکستان
دوست ممالک پاکستان میں 27 ارب ڈالر سرمایہ کاری کریں گے، احسن اقبال

چین پاکستان کے ساتھ پانچ نئے کوریڈورز شروع کرنے کے لیے اپنی حمایت کی یقین دہانی کراچکا ہے، احسن اقبال
پاکستان
آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی

سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کرگئے
پاکستان
عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم آج: ہمارے دو اراکین اس وقت رابطے میں نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر

جن اراکین کےساتھ رابطہ نہیں ان کے ووٹ ہم نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر
پاکستان
پاکستان میں چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمتیں آسمان پر

پاکستان میں گدھوں کی قیمتیں بڑھنے سے خریدار پریشان، ذرائع
پاکستان
آئینی ترمیم: امید ہے آج کچھ نہ کچھ ہوجائے گا، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں مل کر چلانا ہے ہی نہیں، وزیر دفاع
پاکستان
آئینی ترامیم کا معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس ایک بار پھر تاخیر کا شکار

وفاقی کابینہ کا اجلاس 11 بجے کی بجائے اب 3 بجے ہوگا، ذرائع
پاکستان
سپریم کورٹ کی واضع تشریح نے حکومت کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا، شیخ رشید

30 ستمبر تک سیاست میں شدید قسم کا اتار یا چڑھاؤ آ سکتا ہے، عوامی مسلم لیگ سربراہ
پاکستان
موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 3 افراد موقع پر جاں بحق

واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان
آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ

جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون
پاکستان
پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ

بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان
اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت

حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی

2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان
گوادر پورٹ تک رسائی کیلئے ترکمانستان کا پاکستان کے ساتھ جلد معاہدے کا امکان

ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے
پاکستان
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

قومی اسمبلی کا صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والا اجلاس اب شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
پاکستان
صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ

جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال کے اہم پیغامات
پاکستان
غلط یا نامکمل ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کیخلاف ایف بی آر کا سخت اقدام

ایف بی آر نے قوانین تجویز کیے ہیں تاکہ لوگ اپنے ٹیکس کی درست طریقے سے ادائیگی کریں، رپورٹ
پاکستان
پاکپتن میں زمین کے تنازع پر 2 گرپوں میں تصادم، فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، ماں زخمی

ورثا کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں احتجاج، مقتول کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر کا الزام
پاکستان
کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ

تینوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت

وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

امریکی وفد کا دورۂ پاکستان منسوخ کیوں ہوا؟

تیسری عالمی جنگ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع؟

تیسری عالمی جنگ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع؟

شادیوں میں کرائے کی مہنگی گاڑیاں کس ذہنیت کی نشانی ہیں؟

کرپٹو کرنسی رکھنے والے اغواکاروں کے نشانے پر کیوں؟

بلوچستان میں کھیل کا چمکتا ستارہ بجھ گیا

بلوچستان میں کھیل کا چمکتا ستارہ بجھ گیا

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش

ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو

ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

عباس عراقچی کا دورہ اسلام آباد جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں: ایرانی میڈیا

وائٹ ہاؤس میں محفوظ بال روم کی تعمیر ہوتی تو فائرنگ کا واقعہ پیش نہیں آتا: ٹرمپ کا ردعمل

پاسداران انقلاب نے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے یو اے ای کو آئرن ڈوم فراہم کیا: امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے یو اے ای کو آئرن ڈوم فراہم کیا: امریکی اخبار کا دعویٰ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.