پاکستان تحریک انصاف نے آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی بیٹھک کل ہونی تھی، پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بضد
پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے پاگئی اسد قیصر کے گزشتہ ہفتے ٹیلی فونک رابطے پر ملاقات کا وقت طے ہوا تھا
خیبرپختونخوا اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کرلیا 15 کروڑ روپے سالانہ زرعی آمدنی کمانے والوں پر سوپر ٹیکس دینا ہوگا
پاکستان ’پیکا ایکٹ‘ پیش کرنے سے قبل صحافیوں سے مشاورت کرنا چاہیے تھی، خلیل طاہر سندھو جعلی خبروں سے متعلق قانون پر اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کریں گے،'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو
پاکستان ملک بھر میں شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے امت مسلمہ کے لیے معراج النبیﷺ کا سب سے بڑا تحفہ نماز ہے
پاکستان مذاکرات کے خاتمے کے بعد پی ٹی آئی جو کچھ باہر کرے گی اس کا رسپانس حکومت دے گی، عرفان صدیقی مذاکرات ایک سنجیدہ اورجمہوری عمل ہوتا ہے، پی ٹی آئی والے مذاکرات کو چوک چوراہوں پر لے آئے ہیں، سینیٹر ن لیگ
پاکستان صدر مملکت نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی وزارت قانون و انصاف نے صدر کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان سعودی عرب سے کما کر وطن لوٹنے والے سے عمر بھر کی کمائی طلب پولیس نے مغوی کے بیٹے کی مدعیت میں درج کر لیا
پاکستان مذاکرات سےگریزغیرجمہوری رویہ ہے، وزیراعظم سینیٹرعرفان صدیقی نےوزیراعظم کو پی ٹی آئی کمیٹی سےمذاکرات کی تفصیل سےآگاہ کیا
پاکستان کوئٹہ زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان صدرات سے ہٹائے جانے کے بعد علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے پہلی ملاقات ملاقات ختم ہونے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد بریت کیخلاف پراسیکیوٹر کے دلائل پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست مسترد کی
پاکستان 2012 میں پسند کی شادی کے بعد بیوی سسرال چھوڑدی، اب قتل کا مقدمہ درج کرادیا پولیس نے مدعی کی درخواست پر 4 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دورِ میں بھرتی ملازمین کو ملازمت سے ہٹانے کا بل منظور نگراں حکومت کے دوران غیرقانونی طورپربھرتیاں کی گئیں، بل کامتن
پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر گوہر میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، اسی کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان بس چلےتو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کردوں، آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظم بجلی کے نرخوں میں آئندہ چند ماہ میں خاطرخواہ کمی ہوگی، بین الاقوامی معیار کے نئے ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان سینیٹ اجلاس: پیکا ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، صحافیوں کا واک آؤٹ پی ٹی آئی اراکین نے پیکا ایکٹ نامنظورکےنعرے لگائے
پاکستان سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب اجلاس میں پانچوں ہائیکورٹس کے پہلے 5 سینئر ججز سے بھی تعیناتیاں کی جائیں گی
پاکستان اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا اپر کرم اور پارا چنار کے مشیران کے ساتھ حکومتی جرگہ جلد متوقع ہے
پاکستان الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والے 34 اراکین کی رکنیت بحال کردی الیکشن کمیشن نے بحال اراکین کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
پاکستان صحت و سائنس بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی کے انفیکشن میں اضافہ، اہم ہدایات جاری ماہرین نے والدین کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں
پاکستان پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف صحافیوں کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان پی ایف یو جے نے ترامیم کو آئین کی روح کے منافی قرار دیا
پاکستان سانحہ 12 مئی کیس: سابق میئر کراچی وسیم اختر بری وسیم اختر کے ساتھ دو کارکنان بھی رہا کردئے گئے
پاکستان آن لائن گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت متاثرہ افراد کے خاندان کا فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان پسند کی شادی کرنے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد نہر سے برآمد، ملزم شوہر کی تلاش شروع مقتولہ کی کچھ عرصہ قبل بلال سے شادی ہوئی تھی اور گھریلو تنازعات کے باعث یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا، تفتیشی ذرائع
پاکستان ایڈیشنل رجسٹرار کیس: جسٹس منصور کے فیصلے میں توہین کرنے والوں میں چیف جسٹس کو بھی شامل کیا گیا، جسٹس جمال مندوخیل ہمیں نوٹس دے دیتے ہم چار ججز ان کی عدالت میں پیش ہوجاتے، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر اپیل میں نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے معاہدے کا متن حاصل نہ کرنے کو نیب کی ہچکچاہٹ اور بدنیتی کا ثبوت قرار دیا گیا
پاکستان عمران خان کی ہدایت پر اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد، مسائل کے حل کیلئے قومی اتحاد کی ضرورت پر زور شرکاء نے اس مشاورتی اجلاس کو قومی یکجہتی کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا
پاکستان پی ٹی آئی کا 8 فروری سے اسیران کی رہائی کے لیے تحریک فعال کرنے کا فیصلہ مزید گرفتاریوں سے بچنے کے لیے پہلے قانونی تحفظ سے متعلق منصوبہ تشکیل دیا جا رہا ہے
پاکستان ایک ہزار نئی گاڑیوں کیلئے ایف بی آر بے چین، دلچسپ یقین دہانیاں کردیں قائمہ کمیٹی کو خط، گاڑیوں پر اسٹیکر لگائیں گے، افسران ذاتی استعمال میں نہیں لاسکیں گے
پاکستان کراچی: تلخ کلامی کے دوران پولیس اہلکاروں نے شہری پر گولی چلادی پولیس نے واقعے کے بعد تین اہلکاروں کو حراست میں لے لیا
پاکستان سینیٹ کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پاس کردیا، صحافتی تنظیموں کی مخالفت بل میں کئی خامیاں ہیں اور یہ صحافت کی آزادی کو محدود کرے گا، صحافتی تنظیموں کا مؤقف
پاکستان جے یو آئی رہنما قاضی ظہور احمد قتل، مولانا فضل الرحمان کا اظہار مذمت حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے اور لاقانونیت کا راج ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان وفاقی حکومت کا اپریل 2025 سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا عندیہ پلان میں وفاقی و صوبائی ٹیکسوں میں کمی کا منصوبہ بھی شامل
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے بعد عمران اور بشریٰ بی بی کی کتنی بار ملاقات ہوئی؟ عدالت میں جواب جمع سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تفصیلی جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں طلب
پاکستان لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سماعت، عدالت تفتیشی افسر پر برہم جے آئی ٹی اجلاسوں کے ذریعے صرف اہلخانہ کو امید دی جاتی ہے، جسٹس صلاح الدین پنہور
پاکستان کرم کے لیے 60 گاڑیوں پر مشتمل اشیاء ضروریہ کا قافلہ روانہ حکومت سے معاہدے کی خلاف ورزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان باپ کی محنت کی کمائی اڑانے کا منصوبہ ناکام، بیٹا گرفتار پولیس نے ملزم صداقت کی صداقت کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم، ججز کمیٹی اور آئینی کمیٹی نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی، سپریم کورٹ بنچ جسٹس منصور اور جسٹس عقیل عباسی نے کمیٹیوں کے اختیارات پر فل کورٹ تشکیل دینے کی سفارش کردی
پاکستان نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر: ہو سکتا ہے وزیراعظم کسی سے اجازت لے رہے ہوں، عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت جاری ہے اور ایک دو روز میں نام فائنل کر لئے جائیں گے، عمر ایوب
پاکستان عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل، جسٹس اعظم خان عدت کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے عدالت نے بریت کے خلاف اپیل کی فائل نئے بنچ کیلئے چیف جسٹس عامر فاروق کو بھیج دی
پاکستان سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیس میں تمام فریقین کونوٹسز جاری کردیے چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف اب تک 29 سے زائد درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں
پاکستان کراچی: کمسن بچوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کا کارندہ گرفتار ملزم کا ساتھی کے ہمراہ متعدد بچوں کو اغوا کے بعد تاوان طلب کرنے کا انکشاف
پاکستان ملتان: گیس سے بھرے کنٹینر میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 39 زخمی گیس باؤزر دھماکے میں کئی مکانات تباہ ہوئے اور جانور بھی جھلس کر ہلاک ہوئے
پاکستان عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کےخلاف اپیل کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات نئے جج جسٹس اعظم خان سماعت کرینگے