وفاقی حکومت نے صنعتوں کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گھریلوصارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی
سینیٹ اجلاس کا سولہ نکاتی ایجنڈا جاری، ممبرزاپنے بلزمتعارف کرائیں گے سینیٹ کااجلاس آج سہ پہرچار بجے ہوگا
پی ٹی آئی کا مقصد مذاکرات نہیں، صرف ایک شخص کو ریلیف دلانا چاہتی ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی حکومت اپنی بنیادی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی ہے، 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، الاؤنسز، مراعات کی دستاویزآج نیوزکوموصول رکن پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ مراعات کےساتھ2لاکھ18ہزارروپے ہے
پاکستان اراکین پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کے لئے جاری فنڈز میں اضافہ ایک ہفتے میں 30.9 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری
پاکستان کراچی کے تاجروں کا دلچسپ مطالبہ، مریم نواز کو وزیراعلیٰ سندھ بنایا جائے تاجروں کا مخصوص ٹولا سندھ کے مینڈیٹ کی توہین کر رہا ہے، سعدیہ جاوید
پاکستان خیبر پختونخوا کا پولیس اہلکار کراچی میں قتل، تشدد زدہ لاش ملی قتل کی واردات رنجش کا شاخسانہ ہے، پولیس حکام
پاکستان بھارتی ساختہ آئی فونز، متعلقہ آلات پاکستانی صارفین کیلئےرسک قرار وفاقی وزارتوں، ڈویژنزاورصوبائی چیف سیکرٹریز کومراسلہ ارسال
پاکستان اسپیکرآزادکشمیراسمبلی کے قافلے پرشرپسندوں کا حملہ، دو افراد زخمی اسپیکرقومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی حملے کی مذمت
پاکستان پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری کرنے کیلئے ہیکرز کونسے 16 براؤزرز استعمال کر رہے ہیں؟ یہ ہیکرز ذاتی معلومات چرانا چاہتے ہیں، سکیورٹی ایجنسی لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتی ہے
پاکستان بہاولپور: شیر باغ انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث بنگال ٹائیگر دم توڑ گیا ٹائیگر نے تین روز سے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا، شیر باغ انتظامیہ
پاکستان سندھ: امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر ہندو برادری سڑکوں پر آگئی ہندو برادری مسلسل اپنے کاروبار اور رشتہ داروں کو چھوڑ کر پڑوسی ملک بھارت روانہ ہورہی ہے، شرکا ریلی
پاکستان خضدار: راولپنڈی جانے والی مسافر بس ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی زد میں آگئی، ایک مسافر جاں بحق متعدد زخمی بم روڈ کے کنارے کھڑی کار میں نصب تھا، پولیس
پاکستان عمران خان پی ٹی آئی قیادت کی کارکردگی سے نالاں، بڑے پیمانے پر ردوبدل کا فیصلہ ملک احمد خان بچھر اور سلمان اکرم راجہ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان آئی پی پیز معاملہ: جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان متنازع پیکا ایکٹ کی مخالفت کرتے ہیں، صحافیوں کو وقت پر تنخواہیں ملنی چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیار مشق کے ساتھ امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر سے کم و بیش 120 وفود شرکت کریں گے
پاکستان کراچی سے روانہ ہونے والی مختلف پروازیں منسوخ اتوار کو کراچی سے لاہورجانے والی کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں
پاکستان چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت پوری ہوگئی سکندر سلطان راجہ کے ساتھ مزید دو اراکین کی بھی نوکری کی مدت ختم
پاکستان عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں سرکاری اخراجات کا ریکارڈ گم ہونا معمول بن گیا ڈیرہ غازی خان میں سرکاری اخراجات کا کوئی ریکارڈ ہی نہ مل سکا
پاکستان ہم نے کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے، پی ٹی آئی کے ذہن میں کوئی منصوبہ ہے، عرفان صدیقی پی ٹی آئی والے 28 تاریخ کو آئیں، بیٹھیں اور ہمیں سنیں، عرفان صدیقی
پاکستان ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس: محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو سنگین غلطی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا تھا
پاکستان کرم صورتحال: ضلعے میں اشیا خوردونوش کا شدید بحران، متعدد منافع خور گرفتار راستے بند ہیں، کوہاٹ امن معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوسکا، قبائلی عمائدین
پاکستان پنجاب حکومت نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی نئی قیمت جاری کردی 20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 20 کی ہیڈ منی 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے
پاکستان سردی کی شدت برقرار، کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ سندھ میں رواں سیزن میں 52 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی
پاکستان امریکہ میں چین کے خلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی، وزیر داخلہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کو پاکستان کے خلاف اُکسایا جا رہا ہے، محسن نقوی
پاکستان مذاکرات میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے والے اراکین پارلیمان تنخواہوں کے معاملے پر شیر و شکر ہوگئے پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اراکین تنخواہیں اور مراعات بڑھانے کیلئے ہم آواز
پاکستان وادی نیلم کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ بحال، ایمرجنسی میڈیکل ٹیم اور سامان متاثرہ علاقوں میں پہنچا دیا گیا متاثرہ علاقوں میں مریضوں کے فوری علاج کا سلسلہ شروع
پاکستان بلوچستان؛ 25اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج آنےکا سلسلہ جاری پچاس جنرل نشستوں پر 167 امیدوار مدمقابل ہیں