مشرف کالونی: 20 سالہ عائشہ کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا متوفیہ حاملہ تھی، اس پر کس نے تشدد کیا؟ ہمیں انصاف چاہیے، اہل خانہ
اسلام آباد میں پولیو مہم کا تیسرا روز مکمل، 3 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے پولیو ٹیمز کی جانب سے 413 انکاری کیسز کو بھی کور کر لیا گیا
کشمیری نڈر قوم ہے کبھی نہیں جھکیں گے، مشعال ملک احتجاج کی کال پر گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملک احمد بھچر، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان مراکش کشتی حادثہ: جاں بحق مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں آج رات وطن پہنچیں گی ساڑھے 12 بجے سعودی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد لینڈ کرے گی
پاکستان اسلام آباد میں آن لائن فراڈ میں ملوث 3 غیرملکیوں کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نےشہری سے16لاکھ روپے سے زائد کی رقم ہتھیائی
پاکستان ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، اس بار اسلام آباد پوری تیاری سے جائیں گے، جنید اکبر پارٹی میں اگر ڈیلیور نہیں کرسکا تو عمران خان کو کہوں گا آپ کو آپ کی پارٹی مبارک ہو، پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب
پاکستان پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہونے کا انکشاف ملک کی کل آبادی کا 4 اعشاریہ 05 فیصد ہیپا ٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا ہے
پاکستان طاقت کے استعمال سے نہیں، مسئلہ کشمیر مذاکرات سے حل ہوگا، سینیٹر کامران مرتضیٰ دنیا میں ہماری حیثیت اس وقت عالمی فقیر کی ہے، جے یو آئی رہنما، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کا بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر پر پارٹی مفادات کے برعکس فیصلوں کا الزام ہے، ذرائع
پاکستان سالی سے زیادتی کرنیوالے بہنوئی نے پڑوسی کو شریک جرم بنا رکھا تھا قتل کرنے میں گلفراز کی بہن کا بھی کردار، ملزمہ نے پولیس کو تحریری بیان دے کر اپنا جرم تسلیم کرلیا
پاکستان واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان صدر مملکت کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات، مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط، دورہ پاکستان کی دعوت ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان سی آئی اے سب انسپکٹر پر فائرنگ میں پولیس ٹیم ملوث نکلی مراتب علی پر فائرنگ انوسٹی گیشن پولیس بادامی باغ میں تعینات کانسٹیبلز نےکی
پاکستان کشمیری کمانڈرکےقتل میں دومرتبہ سزائےموت پانیوالےمجرم کی تفصیلات منظرعام پر عدالت نےانڈیا کی خفیہ ایجنسی 'را' سے فنڈنگ لےکرپاکستان میں دہشت گردی کرنے والے 5 ملزمان کوبھی سزائیں سنائیں
پاکستان غیر قانونی غیرملکیوں اور افغان باشندوں کو آبائی ممالک واپس بھیجنے کا فیصلہ آج 781 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو طور خم کے راستے ملک بدر کیا گیا، ذرائع وزارت داخلہ
پاکستان کراچی میں تیز رفتار ڈمپرز موت بانٹنے لگے، چند گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا
پاکستان لاہور میں نومولود بچے پر تشددکرنے والی گھریلو ملزمہ گرفتار گھریلو ملازمہ صائمہ کنول کو3 ماہ قبل ملازمت پر رکھا گیا
پاکستان آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی نام نہاد خط بانی پی ٹی آئی کی شدید مایوسی اور پریشانی کا ثبوت ہے، لیگی رہنما
پاکستان وہاڑی : زمیندار کے بیٹے نے محنت کش کی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی
پاکستان رائے ونڈ: پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کرکے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا واقعہ کی اطلاع اعلیٰ افسران کو نہ دینے پر چوکی انچارج معطل
پاکستان مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
پاکستان علی امین گنڈاپور سے جنید اکبر خان کی ملاقات، 8 فروری جلسے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال علی امین گنڈاپور کی جنید اکبر کو جلسے کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی
پاکستان چونیاں کے چار نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں کے حوالے کر دیا گیا اغواء کار کی جانب ان نوجوانوں کو برہنہ کر کے بہیمانہ تشدد بنایا جا رہا ہے
پاکستان افواج پاکستان ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی، وزیراعظم آزادکشمیر پاکستان کی مسلح افواج اور حکومت کی بہتر پالیسیوں کے ذریعے کشمیر کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے، چوہدری انوار الحق
پاکستان کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللّٰہ لڑیں گے، آرمی چیف کا عزم پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور بھارتی جبر و استبداد کے خلاف ان کے جائز اور حق پر مبنی مقصد کی حمایت کرے گا، آرمی چیف
پاکستان پشاور میں دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، تعلیمی بورڈ
پاکستان بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم
لائف اسٹائل معروف گلوکار و میزبان فخر عالم کے گھر ڈکیتی میں چوکیدار اور کنٹریکٹ ملازم ملوث نکلے ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں، ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی سامان لوٹا
پاکستان پاکستان کو پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا، اب ٹھہراﺅ خوش آئند ہے، نواز شریف مریم نواز پنجاب میں ایک ماں اور بیٹی کے جذبے سے کام کر رہی ہیں، نواز شریف
پاکستان جناح اسپتال کے ڈاکٹرز نے امریکی خاتون اونیجا کو ذہنی مریضہ قرار دے دیا اونیجا میں کس نفسیاتی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے؟
لائف اسٹائل یو اے ای میں مزدوروں کیلئے مواقع محدود، اب کونسے پاکستانیوں کو نوکریاں ملیں گی؟ پاکستان کے لیے بڑا موقع، عالمی ضروریات کے مطابق مہارتیں بڑھانے کی ضرورت ہے، فیصل نیاز ترمذی
لائف اسٹائل حکومت کا بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ قرض حاصل کرنے کی شرائط کیا ہیں؟
پاکستان پاراچنار میں فریقین کے بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، آج گاڑیوں کے قافلے کی روانگی کا امکان محصور طلبہ اور مسافروں کی بحفاظت منتقلی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، جرگہ ممبر سید رضا حسین
پاکستان سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خلاف تعاون کی منظوری اس تعاون سے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد میں مدد ملے گی
پاکستان پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے صدر پاکستان اور وزیراعظم کے ساتھ وزیراعظم آزاد کمشیر کے خصوصی پیغامات جاری
پاکستان اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے پچاسویں حاضر امام کی نامزدگی اسماعیلی روایات کے مطابق کر دی گئی ہے، آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک
پاکستان مسلح افواج کاکشمیریوں کےحق خودارادیت کی حمایت کااعادہ کشمیری عوام کے ناقابل تسخیرجذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں