کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار پولیس نے انہیں اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا
ملک میں کرپٹ اشرافیہ کی کوئی جگہ نہیں ہے، شاہدخاقان عباسی موجودہ حکومت عوامی نمائندہ نہیں ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشق امن 2025 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے بعد اختتام پذیر امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا
پاکستان اعظم سواتی کے الزامات پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعلیٰ کو خط، تحقیقات کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات مزید بڑھ گئے
پاکستان پارلیمنٹ کا ستون ماضی کی نسبت آج بہت مضبوط ہے، عرفان صدیقی انصاف کی عالمی رینکنگ 26ویں آئینی ترمیم سے پہلے گری ہوئی تھی، انتظامیہ اپنا کام کررہی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعدمیں ہوگی، پنجاب کابینہ کا بڑا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس
پاکستان حکومت سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کیخلاف ریفرنس پرغور کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کی گفتگو
پاکستان کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب کراچی کی 7500 ایکڑ زمین کی فائلیں کھول دیں تو دنگل مچ جائے گا، نذیر احمد بٹ کا خطاب
پاکستان عمران خان نے پی ٹی آئی کو وکلا تحریک کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر آئی ایم ایف کو دیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
پاکستان وزیراعظم کی کویتی ہم منصب، یو اے ای اور سری لنکن صدور سے الگ الگ ملاقاتیں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
پاکستان تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے اپوزیشن ارکان کے نام سامنے آگئے تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل اور آزاد ارکان نے بھی لکھ کر دیا
پاکستان اڈیالہ جیل کے 2 حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران جاں بحق ایک حوالاتی منشیات کے مقدمے میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمے میں جیل میں بند تھا
پاکستان پنجاب میں طاقت کے نشے میں دھت پولیس اہلکار نے تھانے کو میخانے میں بدل دیا دوستوں اور شراب کے ہمراہ ٹک ٹاک بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی؛ اسپتال میں دستانوں کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کی گونج ایم پی اے نے دستانہ اسکینڈل پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی رکن میاں غوث کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
پاکستان ملک پر حملوں کی تعلیم دینے والے آپ کے دوست نہیں ہوسکتے، مریم نواز وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے مجھ پر ذاتی حملہ کیا، آپ کا کام ذاتی حملے نہیں، عوام کی خدمت کرنا ہے، وزیراعلی کا خطاب
پاکستان پالیسی ریٹ بارہ فیصد پر آگیا، اڑان پاکستان قومی اقتصادی تبدیلیوں کا منصوبہ ہے، وزیراعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب
پاکستان ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں اشیائے خورد و نوش، پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء شامل
پاکستان لاہور میں وکلا کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق گرفتاری کے دوران وکلا نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر دیا
پاکستان قومی اسمبلی میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور جو بڑھائی گئی تنخواہ نہیں لینا چاہتا، وہ تحریری طور پر آگاہ کر دے، اسپیکر سردار ایاز صادق
پاکستان کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: صوبائی وزیر مینا خان آفریدی سمیت 5 ملزمان بری عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پشاور کے کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا گیا تھا
پاکستان کراچی: متعدد مال بردار ٹرک اور واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے مختلف شاہراہوں پر دھرنا دے دیا واٹر ٹینکرز کے احتجاج کے باعث شہر میں پانی کی سپلائی بند
پاکستان لیبیا میں حادثے کا شکار کشتی میں 63 پاکستانی موجود تھے، دفتر خارجہ غزہ کے معاملے پر ایک سخت ڈرافٹ تیار کیا جائے، عرفان صدیقی
پاکستان بجلی صارفین پر سکیورٹی ڈیپازٹ کا بوجھ بڑھانے کی تیاری سکیورٹی ڈیپازٹ کیا ہوتا ہے؟ بجلی کمپنیوں کی وضاحت
پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج: ملک میں حالات مذاکرات کے قابل نہیں، عمر ایوب اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے بیان کو پارلیمینٹ پر حملہ قرار دے دیا
پاکستان ایف بی آر کی 1010 گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ فریز، قائمہ کمیٹی کے فیصلے کا انتظار ہ آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے موجودہ دورے کا اقتصادی جائزے یا قرض پروگرام سے کوئی تعلق نہیں، چئیرمین ایف بی آر
پاکستان آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ آمد: بانی پی ٹی آئی کا خط آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا، مندرجات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، چیف جسٹس وفد کو ججوں کی تقرری کے طریقہ کار اور آئینی و قانونی امور پر بریفنگ دی گئی، ذرائع
پاکستان جج ہمایوں دلاور سمیت اسلام آباد کے تین سیشن ججز کو گریڈ 21 میں ترقی مل گئی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس نے ججز کی ترقی کی منظوری دی
پاکستان لیبیا کشتی سانحے میں جاں بحق 16 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی کشتی میں 63 میں سے سینتیس خوش نصیب زندہ بچ گئے، 10 اب تک لاپتہ ہیں
پاکستان سی ایس ایس 2024 کے نتائج کب جاری ہوں گے؟ ایف پی ایس سی چئیرمین نے بتا دیا سی ایس ایس 2024 کے نتائج سے پہلے نئے امتحانات روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: عام شہری کے گھر گھسنا بھی جرم ہے، جسٹس جمال مندوخیل آرمی آفیسرز پر بھی آرٹیکل 175 کی شق 3 کا اطلاق ہونا چاہیے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی، تین نئی عدالتیں تیار وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں سات نئے ججز کی تعیناتی کے لیے سمری تیار کر لی
پاکستان پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ گزشتہ سال پاکستان 48 ویں کرپٹ ترین ملک تھا، تاہم اس سال مزید دو درجے تنزلی دیکھنے میں آئی رپورٹ
پاکستان ادارے دو سال بعد قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں، جنید اکبر اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات پر پی ٹی آئی قیادت کے بیانات میں تضاد
پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن کیس: درخواست گزار وہی پانچ افراد ہیں جنہوں نے کسی بھی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیا، بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہر کی الیکشن کمیشن سے کچھ مہلت دینے کی درخواست
پاکستان سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی: کراچی کی کونسی سڑکیں کھلی ہوں گی ٹریفک پولیس نے میچ کے دوران ہیوی ٹریفک کے لیے متبادل راستے مختص کیے ہیں
پاکستان چوریوں سے تنگ امام نے مسجد کے گلّے میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق مسجد میں موجود گلے سے ہر چند دن بعد چوری کی وارداتیں ہو رہی تھیں
پاکستان 16 سالہ پاکستانی طالبہ نے سندھی زبان میں پہلا اے آئی کیلکولیٹر تیار کرلیا کراچی میں واقع 'ریحان اللہ والا اسکول' کی طالبہ ہیں اور ڈالرز میں پیسے کمارہی ہیں