طورخم سرحد کشیدگی، افغان جرگہ پیغام لے کر کابل پہنچ گیا 25 رکنی جرگہ کی کابل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی
دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کا فیصلہ درست نہیں، اچھی بات ہے صدر نے اعتراض کیا، کامران مرتضٰی 80 فیصد پاکستان بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہے، شاندانہ گلزار کی آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
کراچی میں مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا زخمی نوجوان جناح اسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس
پاکستان جیکب آباد؛ 5 روز سے اسکول پرتالے، ٹیچرز اور طلبا خوف کا شکار پولیس ہمارے اساتذہ کو تحفظ فراہم کرے، طلبا
پاکستان تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ
پاکستان دریائے سندھ پر نہریں نکالنے کا مسئلہ سندھ کے لوگوں کے لئے زندگی اور موت کامسئلہ ہے، شہلا رضا وفاق کو تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد جے آئی ٹی کے سامنے کل دوبارہ طلب بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے
پاکستان دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی وزیر اعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان بازی، بھکر میں ڈاکٹر شہر یار نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شہریار نیازی طویل عرصہ میو اسپتال میں بھی کام کرتے رہے ہیں
پاکستان ڈی آئی خان میں 12 سالہ بچی ونی کرنے کا معاملہ، مرکزی ملزم گرفتار 12 سالہ بچی کو ونی کرنے پر باپ نے خودکشی کر لی
پاکستان اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیادرکھی، مریم نواز صدر مملکت کاعزم پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
پاکستان عوام کے لیے خوشخبری؛ آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اوگرا کی سفارشات پر حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گا
پاکستان باجوڑ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا
پاکستان پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری سینیٹر ثانیہ نشتر کا ایوان بالا کی نشست سے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان کراچی میں آگ نے درجنوں دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا، کروڑوں کا سامان خاکستر فائربرگیڈ کی 14 گاڑیوں نے ریسکیو کے عمل میں حصہ لیا، چیف فائر آفیسر
پاکستان کراچی میں نیگلیریا وائرس نے 36 سالہ خاتون کی جان لے لی نیگلیریا فولیری کی تصدیق مریضہ کے انتقال کے بعد ہوئی
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود، یاسمین راشد اوردیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا عدالت میں صحتِ جرم سے انکار
پاکستان پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا جاری، اشیائے ضروریہ کی قلت سے شہریوں کو شدیدمشکلات مرکزی شاہراہ اور دیگر راستوں کی بندش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر
پاکستان اپوزیشن کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں، بلاول بھٹو صدر مملکت نے مسائل کے ساتھ نشاندہی بھی کی، چیئرمین پیپلز پارٹی کی گفتگو
پاکستان کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا نیو بس اسٹاپ کے قریب اندھا دھند فائرنگ سے نعمت اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا
پاکستان تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ آج ختم ہونے کا امکان ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچے کےلیے سطح صرف 3 فٹ رہ گئی
پاکستان صدر زرداری کے خطاب میں کوئی خاص بات نہیں تھی، عمرایوب صدر زرداری وفاق کی علامت نظر نہیں آئے، بیرسٹر گوہر
پاکستان وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان ریلوے کا خسارے کم کرنے کے لیے دن رات محنت کریں گے، حنیف عباسی
پاکستان ٹاک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی کوئی پرفارمنس نہیں، میو اسپتال واقعہ کا پول کھل گیا، ملک احمد خان جسے کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کرتا ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا، پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر آصف زرداری
پاکستان سرگودھا: اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا پولیس نے واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، ذرائع
پاکستان گرین لائن اور اورنج لائن بس سروسز کا انتظام حکومت سندھ کے حوالے کردیا گیا دونوں بس سروسز کا آپریشنل کنٹرول حکومت سندھ نے باضابطہ طور پر سنبھال لیا، ذرائع
پاکستان سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ سے معطل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز میں بدترین کرپشن تھی، جدید نظام سے کرپشن کا خاتمہ ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان پیکیج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل اگر ایسا ہے تو پھر تسلیم کرنا پڑے گا کہ خصوصی عدالتیں متوازی عدالتی نظام ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان گستاخانہ مواد شئیر کرنے پر گرفتار ملزم کی ضمانت مسترد 'ملزم کے فون سے توہین رسالت، توہین اہل بیت اور توہین قرآن سے متعلق خاکے، گرافکس اور تصاویر شیئر کی گئیں'
پاکستان ارکان پارلیمنٹ کو جعلی کالز کرکے دھمکانے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار ارکان پارلیمان کو جعلی کالز اور دھمکیوں کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان میو اسپتال میں انجیکشن کے ری ایکشن سے ہلاکتوں میں انسانی لاپرواہی کا امکان، مریم نواز کا نوٹس انجیکشن کے استعمال کو فوری طور پر روک دیا گیا، پروفیسر ہارون حامد
پاکستان کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس، خصوصی تفتیشی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان خواتین ججز کی ثابت قدمی سے قانونی نظام مزید مضبوط ہوا، چیف جسٹس پاکستان انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے، خواتین ججز کے عالمی دن پر پیغام
پاکستان ارمغان کے والد اور مقتول مصطفیٰ کی والدہ کو شامل تفتیش کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیا مصطفیٰ قتل کیس میں بڑی پیشرفت، آج نیوز نے ارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی، سنسنی خیز انکشافات
پاکستان پاک افغان کشیدگی: جرگے دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی پر متفق 11 مارچ تک سرحد کے دونوں جانب فوجی تعمیرات پر پابندی ہوگی
پاکستان پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی 22 مارچ کو شام 8 بجے سے رات 12 بجے تک جلسہ کرنا چاہتی ہے، درخواست
پاکستان سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد ہوگی
پاکستان سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے، وہ یہ کیس نہیں سن سکتے، جسٹس امین الدین خان
پاکستان خیبرپختونخوا: اسکولوں کی تعمیر و مرمت کیلئے غیر ملکی منصوبے میں خورد برد کا انکشاف پراجیکٹ اکاؤنٹ آفیسر نے بد انتظامی پر سیکرٹری تعلیم کو خط لکھ دیا
پاکستان کراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد، شمال مشرقی سمت سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان اٹک میں 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح، ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 سالہ بچی کو ونی کرنے پر باپ کی خودکشی پیشے سے نائی باپ نے آڈیو پیغام میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی تفصیلات بتانے کے بعد خودکشی کی
پاکستان پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بربریت پر مبنی عمل ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان مٹیاری میں 3 ٹرالرز میں آتشزدگی، دودھ، چینی اور دیگر سامان جل کر خاکستر آگ کی شدت کے باعث قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان کراچی میں رات بھر ڈاکو راج، کہیں ڈاکو مارے گئے تو کہیں شہری زخمی ہوئے رمضان المبارک کے دوران ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا
پاکستان اوکاڑہ میں نقل کانیاطریقہ ایجاد، پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امتحان دینے والی لڑکی پکڑی گئی لڑکی کو گرفتار کرکے تھانہ صدرمیں مقدمہ درج کر وا دیا گیا