کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی
پاکستان عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر کردی
پاکستان این اے 213 ضمنی الیکشن: جی ڈی اے کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان جو کونسلر کی نشست جیت نہیں سکتے، وہ پیپلز پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید
پاکستان جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ بینی زائی راغزائی سے جنڈولہ تک کل صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، اعلامیہ
پاکستان خیبرپختونخوا سے افغانوں کو نکالنے کے حق میں نہیں ہوں، علی امین گنڈا پور افغانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا انسانیت کی تذلیل سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
پاکستان کراچی میں شہری کا فلمی انداز میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ناکام واردات کی ویڈیو سامنے آگئی گلستان جوہر میں دن دیہاڑے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے اتحاد سے بانی پی ٹی آئی رہا ہو سکتے ہیں، حامد میر عمران خان نے جیل بڑی بہادری سے کاٹی ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی میں بھتہ، بوری بند لاشیں اور ہڑتالیں بند کروا دیں، شرجیل میمن دریائے سندھ سے نہریں نکالنے سے دریائے سندھ کا پانی کم ہوگا، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان کراچی میں لڑکی نے مبینہ طور پر منگیتر سے جھگڑے پر خود کشی کرلی 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی
پاکستان ایک گروہ پاکستانیوں کے امریکی سفر پر پابندی لگنے پر خوشیاں منا رہا ہے، ایاز صادق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی واقعات سے ملک کو بہت نقصان ہوا ہے،
پاکستان بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کے بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی
پاکستان وزیراعظم، صدر، وزیرداخلہ سمیت سیاسی رہنماؤں کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، شہباز شریف
پاکستان کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم
پاکستان کراچی میں آدھا درجن ملزمان نے دودھ کے بیوپاری سے 40 لاکھ روپے لوٹ لیے بلدیہ ٹاؤن میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی
پاکستان بلوچستان کے علاقے تربت سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد لیویز فورس نے لاشیں تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیں
پاکستان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر کا اہم خط جلد بازی کی نذر ہوگیا اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کارروائی کے لیے وزارت پارلیمانی امور کو بھیج دیا
پاکستان وفاق میں بہتر تعلقات کیلئے پیپلزپارٹی کا پنجاب میں پاور شیئرنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ، اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کرنے جا رہے ہیں، رانا تنویر حسین دہشت گردی کی موجودہ صورتحال پر جلد اے پی سی بلا رہے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے آصف زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع ہے، ذرائع
پاکستان ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، محافظ اور ڈرائیور جاں بحق، 2 زخمی واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ: پیپلز پارٹی کا طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج، بلاول نے منیا نعرہ متعارف کرا دیا
پاکستان ’بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن‘، قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس رواں ہفتے متوقع وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے
پاکستان گھر والوں کے ساتھ بیٹھنے سے منع کرنے پر دوستوں نے ایک ساتھ خودکشی کرلی دونوں دوستوں نے دلبرداشتہ ہوکر گزشتہ روز زہریلی گولیاں کھا لیں
پاکستان گولارچی: زمین کے تنازع پر مسلح تصادم، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی جھگڑا راہموں اور خاصخیلی گروپ کے درمیان ہوا
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3,546 مقدمات ہار گئی صوبائی حکومت کو مقدمات سے نمٹنے کے لیے بیرونی وکلاء پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑے
پاکستان وزیراعظم کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرنے والے افسران کو 10، 10 لاکھ روپے انعام یہ گینگ انسانی اسمگلنگ کے کالے دھندے میں ملوث تھا، جو ملک کی بدنامی کا باعث بنا، وزیراعظم
پاکستان نواز شریف کی تجاوزات سے متاثرہ افراد کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت لاہور کے تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے نواز شریف کیی سربراہی میں "لہر" اتھارٹی قائم
پاکستان مفتی منیر شاکر پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، صرف 600 گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا مفتی منیر شاکر کے ہجرے کے مرکزی دورازے کے قریب دیسی ساختہ بارودی مواد کا دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان 12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی آگ لگنے سے بچے کا جسم اور چہرہ بری طرح جھلس گیا
پاکستان حکومت مخالف تحریک کیلئے مجلس عمومی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے معاملات میں تلخی کم ہوئی ہے اور بیان بازی ممکنہ اتحاد میں رکاوٹ نہیں بنے گی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اس بار روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی دنیا کے 30 شہروں کیلئے شوال کے چاند کی پیشگوئی کردی گئی
پاکستان عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کردیا گیا، پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود پیٹرول پر 15 روپے تک کمی کی گنجائش موجود تھی
پاکستان کرک اور پشاور میں دو پولیس اسٹیشنز، چیک پوسٹ اور سوئی گیس دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لہر، 24 گھنٹوں میں 10 حملے، 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی، ایک سویلین بھی جان سے گیا