پولیس نے خیبر میں چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا مستعد اہلکاروں نے بھرپور دفاع کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا
کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی ایک دھماکا شالکوٹ تھانے کے علاقے کرانی روڈ پر اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب ہوا
سانحہ جعفر ایکسپریس پر نام نہاد بلوچ قوم کے رہنماؤں کی خاموشی معنی خیز ہے، خرم دستگیر اورنگزیب کی وفات کے بعد وہی ہوتا نظر آیا جو آج پاکستان میں ہو رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تشدد کا معاملہ: نصیبو لال اور شوہر میں صلح ہوگئی، مقدمہ واپس لے لیا گلوکارہ نے شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور مار پیٹ کا مقدمہ درج کر وایا تھا
پاکستان دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تشویشناک صورتحال، منگلا ڈیم میں سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی انی کے اس بحران سے زراعت اور توانائی کے شعبے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ماہرین
پاکستان عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود وزیرِاعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان ایبٹ آباد: اسکول وین کھائی میں جاگری، 2 بچیاں جاں بحق، 11 افراد زخمی راستہ دشوار گزار ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کیخلاف گھیرا تنگ: لیپ ٹاپس سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا بھی ریکور کرلیا جائے گا، ایف آئی اے پراسیکیوٹرجنرل سندھ نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا
پاکستان چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری معاملہ: اسپیکر قومی اسمبلی کو فوری پارلیمانی کمیٹی کے قیام سے بچنے کا مشورہ اگر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے نہ ہو سکا تو تب پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی طرف بڑھا جا سکتا ہے، قانونی ماہرین
پاکستان حساس اداروں کا اسلام آباد میں فراڈ میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ، چینی باشندے فرار دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان مشال یوسفزئی عمران خان کی وکیل ہیں یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مقرر کردہ عدالتی کمیشن پتا کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گیا عدالتی کمیشن کو بانی پی ٹی آئی سے مشال یوسفزئی کے بطور وکیل ہونے کی تصدیق کرنی تھی
پاکستان پنجاب کے تمام ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد ڈاکٹرز اور طبی عملہ کسی بھی نوعیت کی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، ہدایت
پاکستان جگہ جگہ خون کے نشانات، بموں اور گولیوں کے بکھرے خول: جعفر ایکسپریس کے اطراف تباہی کے مناظر آج بھی واضح بولان میں میڈیا نے جائے وقوعہ کے دورے پر کیا کچھ دیکھا؟
پاکستان کراچی: نرسری گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، ورثا کا پریس کلب کے باہر احتجاج واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی والد کی مدعیت میں ٹیپو سلطان تھانے میں درج
پاکستان بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو سماعت کرے گا
پاکستان کرکٹر کامران اکمل اور عمر اکمل کے والد کے فارم ہاؤس پر بڑی چوری کی واردات چور مرکزی دروازے کا کنڈا توڑ کر فارم ہاوس میں داخل ہوئے، ذرائع
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے وزیراعظم سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، ذرائع
پاکستان دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ملک کے اندر ہوں یا باہرچھوڑا نہیں جائے گا، حنیف عباسی وزیر ریلوے کا جعفرایکسپریس کے ہر شہید کے خاندان کو باون لاکھ کی مالی امداد دینے کا اعلان
پاکستان کراچی میں پھل فروش سے مفت خربوزہ لینے کی کوشش کرنیوالے اہلکار معطل پولیس اہکار نے پھل فروش کی اس کی کم سن بیٹی کے سامنے تذلیل کی، ویڈیو سامنے آنے پر کارروائی
پاکستان لاہور میں شہری پر تشدد اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار3 ملزمان عدالت میں پیش ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان جعفر ایکسپریس حملے کے دوران متاثر ہونیوالے ریلوے ٹریک کو تاحال بحال نہ کیا جاسکا ٹرین سروس بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
پاکستان حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی کے خدشات پر مذاکرات پر کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اجلاس کی میزبانی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کریں گے
پاکستان نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کریں گے، سندھ حکومت کا اہم اعلان پنک ٹیکسی سروس جلد متعارف کرائی جا رہی ہے تاکہ خواتین کے لیے محفوظ، آرام دہ سفری سہولت فراہم کی جا سکیں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان حکومت کا بجلی صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
پاکستان جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، بیرسٹرسیف مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف حکومت پر تنقید
پاکستان 190ملین پاؤنڈ کی رقم سے ملک میں عالمی معیارکی دانش یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم نے سو ایکڑ اراضی پر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان کراچی ائیرپورٹ خودکش بم دھماکہ کیس؛ ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ملزمہ گل نساء پر دھماکے میں سہولت کاری کا الزام ہے، پراسیکیوشن
پاکستان 26 نومبر احتجاج کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع 9 مئی مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 12 اپریل تک ملتوی کردی گئی
پاکستان پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان 250 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیا کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں آئل ٹینکرز، اشیائے خوردونوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان شامل ہے
پاکستان ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسلادھار بارش کی پیشگوئی
پاکستان ملک میں روپ بدل کر دہشتگردی کی جا رہی ہے، ماسٹرمائنڈ بھارت ہے، گورنر سندھ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانیں قربان کیں، بہادر آباد میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا، پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم جنرل اسمبلی میں پاکستان کی اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد منظور
پاکستان بنوں اور لکی مروت میں بیک وقت 6 مختلف مقامات پر پولیس پرحملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے عباسہ خٹک پولیس چوکی پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک ہوا
پاکستان لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ خودکش بمبار گرفتار سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی