Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 23 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پاکستان نے کشمیر پر تعمیری سفارتکاری کی پیشکش کردی، دفتر خارجہ کا بیان جاری

پاکستان نے کشمیر پر تعمیری سفارتکاری کی پیشکش کردی، دفتر خارجہ کا بیان جاری

بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان نے انتہائی ضبط و تحمل کا مظاہرہ کیا
جنگ بندی کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا، بھارتی عہدیدار

جنگ بندی کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا، بھارتی عہدیدار

بھارت نے گزشتہ ماہ اس معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا
ملک بھرمیں شہریوں اور تاجروں کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، ریلیاں نکالی گئیں

ملک بھرمیں شہریوں اور تاجروں کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، ریلیاں نکالی گئیں

کئی شہروں میں مسیحی برادری ، تاجروں اور زندگی کے مختلف طبقوں کی جانب سے ریلیاں، رقص و نعرے، لاہور میں فوج پر گل پاشی
پاکستان
ایس ایم تنویر کی آرمی چیف اور پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر مبارکباد

ایس ایم تنویر کی آرمی چیف اور پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر مبارکباد

پاک فوج نے موثر جوابی کاروائی سے پیشہ ورانہ مہارت اور قومی سلامتی کیلئے عزم کا ثبوت دیا، سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ
پاکستان
اللّٰہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا، نواز شریف

اللّٰہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا، نواز شریف

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ تاریخی اعلان ہے، مریم نواز شریف
پاکستان
پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی گئی

پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی گئی

حج پروازیں اب سے شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان
پاکستان نے بھارتی جہاز گرا کر خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا، گورنر خیبر پختون خوا

پاکستان نے بھارتی جہاز گرا کر خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا، گورنر خیبر پختون خوا

پشاور میں ڈرونز گرائے گئے ہیں، فل حال ملبہ نہیں ملا، گورنر خیبر پختون خوا
پاکستان
اکھنڈ بھارت کا خواب بکھر گیا، مشیر وزیراعظم کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو

اکھنڈ بھارت کا خواب بکھر گیا، مشیر وزیراعظم کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو

پاکستان نے صرف اپنے دفاع کا حق استعمال کیا ہے، رانا ثنا اللہ کی آج نیوز کے پروگرام "وار روم" میں خصوصی گفتگو
پاکستان
پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس، خطے کی صورتحال پر مشاورت

پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس، خطے کی صورتحال پر مشاورت

فریقین نے قیام امن، مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل اور جارحیت سے گریز پر زور دیا۔
پاکستان
بھارتی جارحیت: پنجاب حکومت نے انٹرنل سیکیورٹی کیلئے 2 ارب کے فنڈز جاری کردیے

بھارتی جارحیت: پنجاب حکومت نے انٹرنل سیکیورٹی کیلئے 2 ارب کے فنڈز جاری کردیے

ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے 50 ہزار سے زائد رضاکاروں نے شہری دفاع کی ٹریننگ مکمل کر لی۔
پاکستان
دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کارروائی کی، عطا تارڑ

دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کارروائی کی، عطا تارڑ

پاکستان نے کسی سول آبادی کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ صرف بھارتی فوجی تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، وزیر اطلاعات
پاکستان
پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، خون کے آخری قطرے تک بھارت کے خلاف کھڑے رہیں گے، سکھ رہنما

پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، خون کے آخری قطرے تک بھارت کے خلاف کھڑے رہیں گے، سکھ رہنما

بھارت نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، اقلیتوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے، رمیش سنگھ اروڑا، سکھ رہنما اور ستونت کور کی بھارت پر کڑی تنقید
پاکستان
بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہید، 56 زخمی: وزیراطلاعات آزاد کشمیر

بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہید، 56 زخمی: وزیراطلاعات آزاد کشمیر

مجموعی شہادتوں کی تعداد 28 تک پہنچ چکی، مولانا مظہر سعید
پاکستان
پاکستان سے ہیک کیا گیا بھارتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش

پاکستان سے ہیک کیا گیا بھارتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش

ہیک کی گئی ویب سائٹس میں بھارتی آسام رائفل، ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی پورٹل اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

ملاقات میں پاک بھارت کیشدگی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
پاکستان
بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کے مناظر سامنے آگئے

بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کے مناظر سامنے آگئے

پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر طیارے نے ہائپرسونک میزائل سے لیس ہو کر بھارتی حدود میں کارروائی کی اور S-400 سسٹم کو تباہ کر دیا۔
پاکستان
رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ

بھارت کی جانب سے گزشتہ روز ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔
پاکستان
امریکہ کی ثالثی کی پیشکش: انڈیا کی کسی بھی آفر کو محتاط انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

امریکہ کی ثالثی کی پیشکش: انڈیا کی کسی بھی آفر کو محتاط انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

چین نے بھی کشیدگی کم کرنے میں کردار کی پیشکش کردی
پاکستان
پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند، نوٹم جاری

پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند، نوٹم جاری

فضائی حدود کل دن 12 بجے تک بند رہے گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
پاکستان
پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر متفق ہوگئے، اسحاق ڈار، ٹرمپ نے ثالثی کی تصدیق کردی

پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر متفق ہوگئے، اسحاق ڈار، ٹرمپ نے ثالثی کی تصدیق کردی

بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان
وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات؛ آپریشن ”بنیان مرصوص“ سے متعلق آگاہ کیا

وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات؛ آپریشن ”بنیان مرصوص“ سے متعلق آگاہ کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کو مؤثر جواب دینے پر مسلح افواج کی بہادری کو سراہا
پاکستان
بھارت نے اپنے بڑے نقصان کی تصدیق کردی، کشیدگی کم کرنے کی پیشکش

بھارت نے اپنے بڑے نقصان کی تصدیق کردی، کشیدگی کم کرنے کی پیشکش

پاک فوج نے ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کا اعتراف
پاکستان
اسلام آباد، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ اور گہرائی 230 کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان
پاک فوج نے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں الفتح میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کردی

پاک فوج نے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں الفتح میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کردی

پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا، سکیورٹی ذرائع
پاکستان
آرمی چیف نے بھارت پر حملے سے قبل نماز فجر ادا کرنے کے بعد ‏کونسی سورۃ تلاوت کی؟

آرمی چیف نے بھارت پر حملے سے قبل نماز فجر ادا کرنے کے بعد ‏کونسی سورۃ تلاوت کی؟

آرمی چیف نے تلاوت کلام کے بعد دعا کی اور پاکستان کے آپریشن ”بنیان مرصوص“ کے تحت بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے تو قومی اتحاد مزید مضبوط ہوگا ، وکیل عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے تو قومی اتحاد مزید مضبوط ہوگا ، وکیل عمران خان

پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پوری قوم ایک ہو چکی ہے، فیصل ملک
پاکستان
وہ لمحہ جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے

وہ لمحہ جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے

ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے
پاکستان
پاکستانی آرمی چیف اور بھارتی وزیر خارجہ سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا رابطہ، مذاکرات میں معاونت کی پیشکش

پاکستانی آرمی چیف اور بھارتی وزیر خارجہ سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا رابطہ، مذاکرات میں معاونت کی پیشکش

چین کی بھارت اور پاکستان سے تحمل کی اپیل، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعمیری کردار کی پیشکش۔
پاکستان
پاکستان نے بھارت کی ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی

پاکستان نے بھارت کی ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی

بھارتی سیٹلائٹ غیر فعال ہو چکا
پاکستان
بھارت کے خلاف آپریشن کا نام ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کیوں رکھا گیا، اس کا مطلب کیا ہے؟

بھارت کے خلاف آپریشن کا نام ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کیوں رکھا گیا، اس کا مطلب کیا ہے؟

بنیانِ مرصوص ایک عربی اصطلاح ہے جو قرآن مجید کی سورۃ الصف (61:4) میں استعمال ہوئی ہے
پاکستان
پاکستان نے ادھم پور اور بھوج میں بھارت کا ایس 400 میزائل دفاعی نظام تباہ کر دیا، بھارتی سورت گڑھ اور نالیہ ائیر فیلڈ بھی تباہ

پاکستان نے ادھم پور اور بھوج میں بھارت کا ایس 400 میزائل دفاعی نظام تباہ کر دیا، بھارتی سورت گڑھ اور نالیہ ائیر فیلڈ بھی تباہ

آپریشن "بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص":جے ایف-17 تھنڈر کے ہائپرسونک وار کا تباہ کن وار
پاکستان
وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

یہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے
پاکستان
بھارت: بیاس میں واقع براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

بھارت: بیاس میں واقع براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

ویڈیو میں دھوئیں کے بادل اور شعلے صاف دکھائی دے رہے ہیں جس سے حملے کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے
پاکستان
پاکستان کا سب سے بڑا سائبر حملہ، بھارت اندھیرے میں ڈوب گیا، سینکڑوں سرکاری ویب سائٹس ہیک

پاکستان کا سب سے بڑا سائبر حملہ، بھارت اندھیرے میں ڈوب گیا، سینکڑوں سرکاری ویب سائٹس ہیک

بھارت کی متعدد سرکاری، دفاعی اور حساس ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کا ڈیٹا یا تو مٹا دیا گیا یا لیک کر دیا گیا
پاکستان
بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت میں فیصلہ

بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت میں فیصلہ

پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور دشمن کی ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،بھارت کا انتباہ
پاکستان
بھارت کیخلاف پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص، بھارتی فوجی تنصیبات تباہ

بھارت کیخلاف پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص، بھارتی فوجی تنصیبات تباہ

چار ایئر بیس اور براہموس ذخیرہ کرنے کے مقامات شامل، دہلی پر ڈرونز اور میزائلوں کی پروازیں
پاکستان
پاکستان نے فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے جزوی بند کر دی

پاکستان نے فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے جزوی بند کر دی

فضائی حدود دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی ، ایئرپورٹس اتھارٹی
پاکستان
بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ترجمان پاک فوج

بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ترجمان پاک فوج

افغانستان پر بھی بھارت نے میزائل داغے ہیں، بھارت پورے خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان
راولپنڈی اور لاہور میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات، پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی اور لاہور میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات، پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

بھارت نے نورخان ایئربیس، شورکوٹ اور مرید بیس کو نشانہ بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان
دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان نیوی

دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان نیوی

کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان
افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم

افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم

پاکستان ایئر فورس نے صرف دو دن میں حقیقت دنیا کے سامنے رکھ دی، بھارتی کہانی ابھی تک ادھوری
پاکستان
بلوچستان: لسبیلہ میں نامعلوم افراد کی حجام دکان پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان: لسبیلہ میں نامعلوم افراد کی حجام دکان پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں 2 تعلق پنجاب اور ایک بلوچستان سے ہے، پولیس
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

تازہ ترین

انڈر 19 ٹیم کی کامیابی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز کی کھلاڑیوں سے ملاقات

انڈر 19 ٹیم کی کامیابی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز کی کھلاڑیوں سے ملاقات

انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان

انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان

ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار

ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار

بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں

امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز

امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ

بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.