گلگت حادثے میں جاں بحق 4 دوستوں کی لاشیں گجرات پہنچا دی گئیں نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر، نوجوان آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا
اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد، سلمان اکرم راجہ نے بڑا دعویٰ کردیا اسمبلی کے احاطے سے 8 لوگوں کو اغوا کیا گیا، اس پر بھی کوئی کارروائی نہیں ہوئی، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید بلندیوں تک پہنچانے کا عزم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال، دونوں ممالک کا دو طرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک کرنے پر بھی اتفاق
پاکستان سرکاری ملازمین کیلیے تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور خیبر میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
پاکستان پشاور میں ایکسائز ویئر ہاؤس میں آگ لگنے سے درجنوں گاڑیاں جل گئیں ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا
پاکستان کراچی کے مختلف مقامات پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر عوام سراپا احتجاج سخی حسن، کالا پل اور گھارو پمپنگ اسٹیشن پر شہری سڑکوں پر نکل آئے، ٹریفک نظام درہم برہم، کے الیکٹرک کا فالٹ درست کرنے کا دعویٰ
پاکستان ڈاکوؤں کے گروہ نے شہریوں کو یرغمال بنا کر قربانی کے جانور لوٹ لیے موٹر سائیکل اسکواڈ نے کارروائی کر کے ایک گائے اور سوزوکی پک اپ کو لٹنے سے بچا لیا
پاکستان دوران ڈکیتی دل کا دورہ پڑنے سے بزرگ شہری جاں بحق رائیڈر گرمی اور پیاس کا بہانہ بنا کر گھر میں داخل ہوا، اسلحہ تان کر لوٹا اور فرار ہو گیا
پاکستان کراچی: پولیس اہلکاروں کے سامنے شہریوں سے ملزمان کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل ملزمان شہری موبائل فون چھینا اورفائرنگ کرکے فرار، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز
پاکستان مردان میں ناخلف بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان اسلام میں کفر اور حق آپس میں اکٹھے نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر خیبرپختونخوا کی جامعات کے طلبہ کی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ نشست، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
پاکستان خضدار: بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی مزید دو طالبات دم توڑ گئیں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان رستم پاکستان کے فائنلسٹ پہلوان عدنان پر قاتلانہ حملہ پہلوان عدنان معجزانہ طور پر محفوظ رہے، مقدمہ درج
پاکستان مہمند ڈیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح، پشاور کو روزانہ 300 ملین گیلن پینے کا پانی فراہم ہوگا ڈیم کی تعمیر سے پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کو سیلابی خطرات سے تحفظ حاصل ہوگا
پاکستان پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہلاکتوں اور نقصان پر رپورٹ جاری، 14 افراد جاں بحق، 101 زخمی صوبے بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور تمام ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری
پاکستان کراچی: جام صادق پل کے دونوں ٹریک بند، متبادل راستے جاری تعمیراتی سرگرمی شام 7 بجے تک جاری رہے گی
پاکستان ای چالان ڈیفالٹرز کی شامت آگئی، 1000 گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ڈیفالٹرز میں سرکاری گاڑیاں بھی شامل ہیں، ڈاکٹر اطہر وحید
پاکستان غیرقانونی تعمیرات اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف وفاقی حکومت کا بڑا اقدام دارالحکومت میں کسی بھی غیرقانونی تعمیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان سیاحت، موت اور خاموش پہاڑ : گلگت بلتستان میں جاں بحق چار دوستوں کی لاشیں کیسے ملیں؟ گاڑی کس وجہ سے نیچے گری، تھکن کا حادثے میں کردار تھا؟
پاکستان بھارت کی پاکستان کو ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش بھارت کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کو جھوٹ سے بھرا ڈوزیئر پیش
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی، شمالی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان محکمہ موسمیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے
پاکستان بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے باعث کراچی میں شدید گرمی، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان طوفان سے فی الوقت پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کسی قسم کے براہِ راست خطرے کا سامنا نہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان ایکس کی بندش انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ نہیں، پی ٹی اے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس متعدد ممالک میں بڑے پیمانے پر سروس میں تعطل کا شکار ہے، بیان