رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام
عید پر ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 62 زخمی کہیں گاڑیاں ٹکرائی اور کھائی میں گریں تو کہیں لوگ ڈوب گئے
منڈی بہاؤالدین میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل، تشدد زدہ لاش مل گئی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی، پولیس
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں 3 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، نوجوان جاں بحق بچوں سمیت 2 افراد زخمی، حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان وفاقی حکومت اب ہم سے امداد مانگ رہی ہے اور ہم امداد دینے کی حیثیت بھی رکھتے ہیں، علی امین گنڈا پور افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان سندھ میں آلائشوں کے ڈھیر، پنجاب میں صفائی کے نئے ریکارڈ قائم کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں آلائشوں سے تعفن اٹھنے لگا، وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کے سیاسی رہنماؤں سے رابطے، عید الاضحیٰ کی مبارکباد رابطوں کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
پاکستان دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا، نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا، عطا تارڑ فیلڈ مارشل کی قیادت میں فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، اب وقت آگیا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط کریں، وزیر اطلاعات
پاکستان وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر ردعمل آگیا سندھ حکومت اور اس کے بچے جموروں کا ایک ہی رونا ہے، نہ ان کے پاس بتانے کوکچھ ہے، نہ دکھانے کو، عظمیٰ بخاری
پاکستان کراچی: ڈیفنس سے منشیات فروشی میں ملوث خاتون گرفتار گاڑی سے چرس برآمد، ملزمہ کے 2 بیٹے بھی منشیات فروشی میں شامل ہیں، پولیس
پاکستان وزیراعظم کا عمان کے سلطان اور قازقستان کے صدر سے رابطہ، عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا
پاکستان لکی مروت میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان قتل واقعہ محلہ شیخان میں پیش آیا، مقتول کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی، ملزم فرار
پاکستان میئر کراچی نے ایم کیو ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دے دیا مرتضیٰ وہاب کا شہر کی سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب سے اسپرے کرنے کا فیصلہ
پاکستان کراچی میں عید کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ ملیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں میں پھر سے خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے، سکیورٹی گارڈ سہولت کار نکلا بینک لاکرز لوٹنے کا واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا
پاکستان وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم فیصلوں پر عملدر آمد پر اتفاق شہباز شریف نے رابطے کے دوران رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو عید کی مبارکباد نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے دوسرے دن اب تک 15 ہزار 527 ٹن آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں
پاکستان امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستانی سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا پاکستانی وفد کل اور پرسوں اہم ملاقاتیں کرے گا
پاکستان ہری پور میں تربیلہ جھیل میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے 2 بچوں کو بچا لیا گیا، ایک لاش برآمد دوسرے کے تلاش جاری ہے
پاکستان کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں آتشزدگی، 4 فیکٹریاں جل گئیں وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ڈپٹی کمشنر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان ’عوام کو چونے کے نام پر چونا لگایا جا رہا ہے‘، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی میئر کراچی پر شدید تنقید ساڑھے 22 کروڑ کے الیکٹرک کے ذریعے بھتہ وصول کیا جارہا ہے، علی خورشیدی
پاکستان حیدرآباد: سول اسپتال میں لفٹ خراب، لاش سمیت 4 افراد پھنس گئے لفٹ کے اندر موجود افراد نے مدد کے لیے شور مچایا، تاہم فوری طور پر کوئی عملہ مدد کو نہ پہنچا
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق گاڑی تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہو کر گہرے کھڈ میں جاگری
پاکستان ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان لاہور کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
پاکستان حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہلاک ملزمان کی تعداد تین ہوگئی
پاکستان کولمبیا میں صدارتی امیدوار کو گولی مار دی گئی حملے میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وزیر دفاع کولمبیا
پاکستان عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن: قربانی، کھابے اور سیروتفریح، خواتین کا روٹیاں اور ناشتہ بنانے سے انکار دعوتیں، بیٹھکیں، ہنسی مذاق، اور پرلطف کھابوں کا سلسلہ زوروں پر
پاکستان قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جا رہی ہے