سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا زیادتی ہے، ترجمان سندھ حکومت عیدالاضحیٰ پر سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بھرپور کام کیا، سعدیہ جاوید
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا
کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا کار سوار کی فائرنگ اور گاڑی کی ٹکر سے دونوں ملزمان شدید زخمی ہوگئے
پاکستان وفاقی بجٹ: اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا قومی اسمبلی بجٹ سیشن آج شام 5 بجے ہوگا، اجلاس 4 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل
پاکستان ہم دنیا میں سب سے اونچا ٹیکس ریٹ لگا رہے ہیں، کون سرمایہ کاری کرے گا؟ اسد علی شاہ ہماری لیڈر شپ سچ نہیں بولتی تو کارکردگی کیسے بہتر ہوگی، ماہرِ معیشت کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو
پاکستان سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق لیویز فورس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں
پاکستان جب فیکٹریوں کے لیے خام مال نہیں ہوگا تو ملک کیسے چلے گا؟ شاہد خاقان عباسی ہمارے پاس وسائل نہیں ہے کہ عوام دوست بجٹ لا سکیں، سابق وزیراعظم کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو
پاکستان ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک منتقل ہوئے؟ رپورٹ جاری رواں مالی سال کے دوران لاکھوں پاکستان روزگار کیلیے بیرون ملک چلے گئے ہیں، اقتصادی سروے کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں رجسٹریشن کرانے والے کو سزا مل جائے اور ٹیکس چوری کرنے والے مزے کرتے رہیں، یہ نہیں ہوگا، مریم نواز
پاکستان وزیر خزانہ نے اکنامک سروے معذرت خواہانہ طریقے سے پیش کیا، پی ٹی آئی رہنما اس وقت جو گروتھ ریٹ دکھائی گئی ہے وہ ایک غبارہ ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان ملک میں 2 کروڑ 48 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف تعلیم کے شعبے پرمجموعی قومی پیداوار کا محض 0.8 فیصد خرچ کیا گیا، رپورٹ
پاکستان پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے جامعہ کراچی زیر آب، واٹربورڈ کا عملہ غائب جامعہ کراچی قبرستان جانے والا راستہ مکمل طور پر زیر آب آگیا جبکہ 84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا
پاکستان راولپنڈی میں قربانی کا گوشت دینے کے بہانے ملزم کی خاتون سے مبینہ زیادتی دوسرے واقعے میں میٹرک کی طالبہ کیساتھ بھی مبینہ زیادتی ہوئی
پاکستان ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کیلئے ایک ڈاکٹر میسر ہے، طبی سہولیات کے اعداد و شمار جاری اقتصادی سروے میں پاکستان میں صحت کے اخراجات کا جی ڈی پی میں تناسب ایک فیصد سے بھی کم ہونے کا انکشاف
پاکستان چشتیاں میں مسافر بس نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق حادثے میں کم سن بچہ بھی شامل ہے
پاکستان پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا
پاکستان بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، بلاول بھٹو پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے، غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو
پاکستان وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دے دی فنانس بل کے مطابق چھ لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
پاکستان پاکستان میں سکھوں کو بے پناہ عزت دی جاتی ہے، رمیش سنگھ بھارت کا سکھ یاتریوں کو ویزے جاری نہ کرنامذہبی رسومات سے روکنے کے مترادف ہے، وزیر اقلیتی امور پنجاب
پاکستان کراچی: ماڑی پور میں گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا جا سکا، ریسکیو
پاکستان ایک رات میں سب کچھ تبدیل نہیں کیاجاسکتا، وقت درکار ہے، وفاقی وزیر خزانہ بجٹ میں ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملک آگے بڑھے گا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان اسپیکر ایاز صادق نے وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سردار ایاز صادق
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی حادثے کے بعد کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان پنجاب میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس نیٹ ورک بڑھانے کی ہدایت کردی
پاکستان پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
پاکستان رائے ونڈ: سندر اسٹیٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، 12 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا کولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 6 سے 8 گھنٹے لگیں گے،ریسکیو
پاکستان جامشورو: المنظر پل کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے دو نوجوانوں کو بچا لیا
پاکستان بھارت میں اقلیتوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریہ خطے کیلئے خطرہ ہے، صدر آصف زرداری ہمیں اپنے ملک اوردھرتی سے وفا کرنی ہے ملکی ترقی کیلئے كام کرنا ہے، صدر مملکت
پاکستان جیکب آباد میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص قتل، دو افراد اغوا واقعہ پرانی دشمی کا شاخسانہ ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہے، پولیس
پاکستان کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگی آگ کو 70 فیصد تک قابو کرلیا گیا چار فیکٹریاں راکھ میں تبدیل ہو چکی ہیں
پاکستان سوات: مٹہ میں سلنڈر دکان میں دھماکا، 7 افراد زخمی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان صادق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے 30بور پستول اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں
پاکستان بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد لندن پہنچ گیا وفد کے ارکان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کرنے کے لیے سرکردہ تھنک ٹینکس اور عالمی میڈیا کے ساتھ بھی بات کریں گے