افتخار احمد سے سب سے زیادہ عیدی کس کھلاڑی نے لی؟ پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں افتخار احمد کو عیدی دیتے دیکھا جا سکتا ہے
محمد حارث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل حارث کی شمولیت سے پاکستان کے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کی تعداد 17 ہوگئی
پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع وزارت بین الصوبائی رابطہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل پاکستان ٹی 20 سیریز جتنے میں ناکام، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کردی دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا