بابراعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا بابر نے یہ کارنامہ کیرئیر کی 97ویں اننگز میں انجام دیا
نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست، پاکستان ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر آگیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دے دی، 5 میچز کی سیریز میں 0-4 کی برتری