ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان کے کتنے کرکٹرز شامل؟ رمیز راجہ کا نام کمنٹری پینل میں شامل نہیں ہے
سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پرعزم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں