ٹیم کے ہارنے پر فٹبال کلب کے صدر کو گولی ماردی گئی ایڈگر کو اسٹیڈیم کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گولی ماری
پہلے ہی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے میں بھارت کی شرمناک ناکامی مقامی پولیس خاطرخواہ سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی میں ناکام رہی، ای ایس پی این کرک انفو
’انفرادی تعریف کیلئے فکرمند نہیں‘، بابر نے بھارت روانگی سے قبل ’ذاتی اہداف‘ بتا دیے 'میں جو کچھ بھی کرتا ہوں وہ ٹیم کے نتائج میں مدد کرتا ہے'
کھیل تصاویر: ورلڈ کپ سے قبل کشمیری بید سے بلوں کی تیاری درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث اس صنعت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، مقامی افراد
کھیل بھارت میں کرکٹ کھیلنے کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں، بابراعظم کارکردگی ہو یا نہ ہو میں پریشان نہیں ہوتا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری، بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آگیا قومی کھلاڑیوں اورآفیشلز کے ویزے لگے پاسپورٹس پی سی بی کو موصول ہوگئے۔