ورلڈکپ: آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کیلئے قومی ٹیم کی سخت محنت پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبرکو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز آپس میں ٹکرائیں گے ویٹرنز گلوبل کپ کا فائنل کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے حیدرآباد میں پاکستانی کھلاڑیوں کو جوائن کرلیا مکی آرتھر ورلڈ کپ کے پورے ایونٹ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود رہیں گے