ورلڈکپ کے دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون فائنل کرلی گئی
ٹیم کا خفیہ ہتھیار کون؟ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے نام بتادیا یقین ہے کہ بہت جلد قومی ٹیم اپنا بہترین کھیل پیش کرے گی، بریڈ برن
بھارتی ویزوں کا معاملہ: ذکا اشرف کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات شائقین اور صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست
کھیل ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دے دی نیدرلینڈز کی ٹیم 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 223 رنز پر ڈھیر
کھیل ورلڈ کپ: زینب عباس بھارت چھوڑ کر دُبئی کیوں چلی گئیں بھارتی وکیل کی جانب سے قانونی شکایت کے بعد متضاد خبریں وائرل ، لیکن حقیقت کیا ہے
کھیل ورلڈ کپ کے پہلے 4 روز کی 3 کہانیاں میدان خالی پڑے ہیں لیکن پاکستانی شائقین کو ویزہ پھر بھی نہیں دیاجارہا
کھیل ورلڈ کپ: بھارت نے کینڈل لائٹ ڈنر کے بعد ’کینڈل لائٹ پریس کانفرنس‘ متعارف کروا دی ورلڈ کپ 2023 کے اپنے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا