پاکستان کے احتجاج کے بعد بھارت صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے راضی ھارتی ہائی کمیشن نے صحافیوں کے پاسپورٹس اور دستاویزات طلب کرلیے
ورلڈکپ: انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 137 رنز سے شکست دے دی انگلینڈ کے اوپنر ڈیوڈ میلان نے 140 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
بھارت: لیجنڈ کرکٹر کو پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے سے روک دیا گیا سیڑھیوں پر بیٹھ کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے کیلئے انتظار کرتے رہے۔
کھیل وہاب ریاض کی پی سی بی پر تنقید، ’بھارت کے سامنے احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں‘ ہم ہمیشہ سے ایسے ہی گرتے گراتے سیمی فائنل تک پہنچ جاتے ہیں، وہاب ریاض
کھیل ورلڈ کپ: پاکستان نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے لنکا ڈھا دی رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریز کی بدولت سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست، محمد رضوان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار