ورلڈ کپ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کون کون سے ریکارڈز بنائے؟ افغانستان کیخلاف میچ روہت شرما نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑدیا
ورلڈکپ: روہت شرما کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت بھارت نے افغانستان کو ہرادیا بھارت نے 273 رنز کا ہدف با آسانی 35 اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا
ذکاء اشرف نے بھارتی ویزوں سے متعلق شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنادی دعا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے، ذکاء اشرف
کھیل ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کو جیت کیلئے 273 رنز کا ہدف افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے
کھیل ورلڈکپ میں ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی پاکستان اور بھارت 14 اکتوبر کو نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے
کھیل محمد رضوان نے اپنی سنچری اور میچ کی فتح فلسطینیوں کے نام کردی قومی ٹیم نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی
کھیل ورلڈ کپ: ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ کو خاص بنانے کا پلان تیار 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں شائقین کرکٹ کیلئے کچھ خاص کیا جائے گا
کھیل ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف شاندار سینچری بنانے والے عبداللہ شفیق کون ہیں عبداللہ شفیق کو اوپننگ بلے باز فخر زمان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا
کھیل ذکاء اشرف پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوں گے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں اب تک اچھی کارکردگی پر مطمئن ہوں، ذکاء اشرف
کھیل ’کبھی درد ہوتا ہے، کبھی اداکاری کرتا ہوں‘ ، کمنٹیٹرز کا رضوان کو فلمی کیریئربنانے کا مشورہ رضوان نے تکلیف کے باوجود شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا
کھیل لنکا کیسے ڈھائی؟ عبداللہ شفیق اورمحمد رضوان نے راز کھول دیا فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے دونوں کھلاڑیوں کی خصوصی بات چیت
کھیل ریکارڈ فتح : وزیراعظم اور دیگر کی قومی ٹیم کو مبارکباد بڑا ٹارگٹ پورا کرنے سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، انوار الحق کاکڑ