پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی دے دی پی سی بی نے کیٹیگری بی کرکٹرز کے معاوضوں میں 144 فیصد اضافہ کیا تھا
قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی پہنچنے کے بعد کینبرا جائے گا