عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا وہ وسیم اکرم کے بعد یہ کارنامہ کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے