میچ کے پہلے دن ہی قومی انڈر 19 چیمپئن شپ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی 14ستمبرسےشروع ہونےوالاانڈر 19 ون ڈے کپ بھی ملتوی کردیا گیا
پاکستان کے خلاف 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز، انگلینڈ نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑی 2022 میں پاکستان آکر کھیل چکے ہیں