زمبابوے کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ، پاکستانی کھلاڑی مانگ لئے پی سی بی نےدستیاب کھلاڑیوں کو این او سی دینےکی یقین دہانی کرادی
شکیب الحسن کے بعد ایک اور بنگلہ دیشی کرکٹر عبوری حکومت کے زیرِ عتاب، مقدمہ درج ایک اور کرکٹر کو سیاست میں طبع آزمائی مہنگی پڑ گئی
ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو شکست سفیان خان اور ندیم احمد کا ایک ایک گول، پاکستان کا ملائیشیا اور کوریا سے میچ برابر رہا تھا