انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی جے شاہ کرکٹے کے اداروں کے علاوہ ٹیمپل انٹرپرائز سے بھی آمدنی وصول کرتے ہیں
ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی، کوہلی کی تنزلی بابر اعظم کی گیارہویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا دسواں نمبر، ون ٹاپ ٹین میں گرباز پہلی بار شامل۔
بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے
دنیا بھارتی خاتون ریسلر کا مودی کو سیاسی اکھاڑے میں شکست دینے کا فیصلہ نئی نسل کو انصاف دلانے کے لیے میدان میں آنا پڑا ہے، اولمپکس سے باہر کی جانے والی بھارتی ریسلر کا انٹرویو