چاہتے ہیں بابراعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑی نئے سرے سے تازہ دم ہوکر واپس آئیں، پی سی بی ٹیم کی حالیہ مایوس کن کرکردگی کے بعد پی سی بی کا ہنگامی اجلاس
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بڑے نام ڈراپ انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں 6 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ذرائع
بابر اعظم ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، ٹیم میں نئے نام شامل کرلیے گئے کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں پھر ہوگا، ذرائع