ٹی 20 میں تیز ترین سنچری، حسن نواز نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا حسن نواز نے تیز ترین سنچری بنانے کے لیے 44 گیندوں کا سہارا لیا
حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کا میچ کس ڈر سے نہیں دیکھا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا اوپنر حسن نواز نے 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
آکلینڈ؛ تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں ہی حاصل کیا