اذلان شاہ ہاکی کپ: 2024 کی سلور میڈلسٹ پاکستان ٹیم رواں برس کے ایونٹ میں نظر انداز پی ایچ ایف نے بھی منتظمین کی جانب سے دعوت نامہ موصول نہ ہونے کی تصدیق کردی