پاکستان کو ویسٹ انڈیز سے ہار کا خمیازہ بھگتنا پڑگیا، ون ڈے رینکنگ میں تنزلی سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان سے آگے نکل گئی
بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا دیا، نظریں اب فائنل شو ڈاؤن پر حسن علی نے صرف 12 رنز پر دونوں اوپنرز کو واپسی کا راستہ دکھا دیا