ایشیز سیریز: اپنا ریکارڈ توڑنے پر وسیم اکرم کی مچل اسٹارک کی تعریف اسٹارک نے یہ سنگِ میل انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سیشن کے دوران حاصل کیا