میسی کی جلد روانگی پر کولکتہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ، ایونٹ آرگنائزر گرفتار، مقدمہ درج مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی نے واقعے پر لیونل میسی اور مداحوں سے معذرت کی ہے