انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی تاریخ کا اعلان کر دیا
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں مایوس کن ڈیبیو: پہلے ہی میچ میں 5 گیندوں پر 2 رنز بناکر آؤٹ پاکستانی اسٹار بلے کی سڈنی سکسرز کی جانب سے پہلی اننگز توقعات کے برعکس ثابت ہوئی۔
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 90 رنز کے بڑے مارجن سے شرمناک شکست بھارت کے 240 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 150رنز بنا سکی
کھیل لندن کے بعد نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو، قومی کرکٹرز کی شرکت میرا ویژن پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنانا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
کھیل جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای میں سفر ختم، آخری میچ میں کیا ہوا؟ جان سینا نے 2001 میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں قدم رکھا تھا، 23 برس بعد ان کا کیرئیر اختتام کو پہنچا